چین کے وزیر دفاع جنرل' وی فینگے' آج کی صبح ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد کی سربراہی میں اپنے ایرانی ہم منصب جنرل محمد رضا اشتیانی سے ملاقات کیلیے تہران پہنچ گئے۔
وہ تازہ ترین بین الاقوامی اور علاقائی پیش رفت اور دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعلقات کو فروغ دینےکے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایرانی حکام سے ملاقات کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ