کورونا ویکسینیشن
-
وزیر صحت؛
معاشرہایران نے کورونا پر فتح حاصل کرلی/ ہم خطے میں ویکسین بنانے والا واحد ملک ہیں
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر صحت نے عالمی ادارہ صحت کے مطابق کہا کہ ایران خطے میں واحد ویکسین تیار کرنے والا واحد ملک ہے اور ہمارے ملک نے اپنے ماہرین کی انتھک کوششوں سے کورونا کی بیماری پر فتح حاصل کی ہے اور وہ ممالک میں سرفہرست ہے۔
-
معاشرہ90 فیصد سے زیادہ ادویات مقامی طور پر تیار کی جاتی ہیں: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے طبی میدانوں میں پیداواری صلاحیت میں اضافے کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 90 فیصد سے زیادہ ادویات مقامی طور پر تیار کی جاتی ہیں۔
-
معاشرہایران میں کورونا کی شرح اموات صفر ہوگئی
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کووڈ- 19 سے متاثرہ کسی بیمار کا انتقال نہیں ہوگیا ہے اور اب تک کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 144 ہزار 727 تک پہنچ گئی ہے۔
-
معاشرہایران میں کوورنا کی شرح اموات صفر ہوگئی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کووڈ-19 سے متاثرہ کسی بیمار کا انتقال نہیں ہوا اور اب تک اس وبا کی مجموعی شرح اموات 144 ہزار 696 ہے۔
-
معاشرہایران میں کورونا کی تازہ ترین شرح اموات/ ایک جاں بحق
تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ ایک فرد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر144 ہزار و674 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
-
معاشرہایران میں ایک بار پھر کورونا کی شرح اموات صفر ہوگئی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، ملک میں کورونا کا شکار کسی بھی افراد کا انتقال نہیں ہوگیا ہے اور اس وبا کی مجموعی شرح اموات 144 ہزار 658 تک رہ گئی ہے۔
-
معاشرہایران میں ایک بار پھر کورونا کی اموات کی تعداد صفر تک پہنچ گئی
تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی شخص کو کورونا سے جاں بحق نہیں ہو گیا ہے۔
-
معاشرہایران میں کوئی بھی شہر کورونا کی رڈ ہائی رسک صورتحال میں نہیں ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق ملک میں کوئی شہر کورونا کی رڈ ہائی رسک میں نہیں ہے اور 232 شہر کی معمول صورتحال ہے۔
-
معاشرہایران میں مزید 100 شہر کورونا کے نیلے رنگ کا درجہ رکھنے والے شہروں میں شامل
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ملک میں مزید 100 شہر کورونا کے نیلے رنگ کا درجہ رکھنے والے شہروں میں شامل ہوگئے۔
-
معاشرہایران میں کورونا کا شکار 15 افراد کا انتقال ہوگئے
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کورونا سے متاثرہ مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
معاشرہایران میں کورونا سے متاثرہ 22 افراد جاں بحق/ مزید 618 افراد کی شناخت
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کووڈ- 19 سے متاثرہ 22 افراد کا انتقال ہوگیا اور اس طرح ملک میں اس وبا کا شکار افراد کی مجموعی شرح اموات 144 ہزار 221 تک پہنچ گئی۔
-
محکمہ صحت نے کہا؛
معاشرہایران میں کورونا کا شکار 27 افراد جاں بحق/ 17 صوبوں میں کورونا کی شرح اموات صفر
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کورونا کا شکار 27 افراد کا انتقال ہوگئے اور اب تک اس وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی شرح اموات کی تعداد 144 ہزار 135 تک پہنچ گئی ہے۔
-
سیاستایران میں 151 ملین سے زائد کورونا ویکسین کی خوراکیں لگائی گئی ہیں: وزیر صحت
تہران، ارنا- ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ اب تک ملک میں 151 ملین سے زائد کورونا ویکسین کی خوراکوں کی انجکشن کی گئی ہے جس سے اس بات سے عوام کا خیر مقدم ظاہر ہوتا ہے۔
-
تصویرایران میں کورونا ویکسین کی چوتھی خوراک کا انجکشن
تہران، اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کی شکست دینے کے لئے اس وبائی بیماری کی چوتھی خوراک کے انجکشن کا آغاز کیا گیا۔
-
معاشرہایران میں ایک بار پھر کورونا کی شرح اموات صفر ہوگئی
تہران، ارنا- ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ کوئی بھی فرد کا انتقال نہیں ہوا اور اب تک اس وبا کی مجموعی شرح اموات 141 ہزار 390 تک پہنچ گئی ہے۔
-
معاشرہایران میں 2 افراد کورونا سے جان کی بازی ہار گئے/ مزید 74 بیماروں کی شناخت
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کی دوران ملک میں 2 افراد کورونا سے جان کی بازی ہار گئے ہیں اور اب تک اس وبا سے انتقال ہونے والوں کی مجموعی تعداد 141 ہزار 363 تک پہنچ گئی ہے۔
-
معاشرہکوواکس پروگرام نے کورونا کے عروج پر ایران کو اپنے مالی وسائل اور ویکسین فراہم نہیں کیں: وزیر صحت
تہران، ارنا - ایرانی وزیر صحت، علاج اور طبی تعلیم نے کہا ہے کہ "کوواکس" پروگرام نے ابھرتے ہوئے کورونا وائرس اور ڈیلٹا ویرینٹ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے عروج کے دوران ایران کو اپنے مالی وسائل اور ضروری ویکسین فراہم نہیں کیں۔
-
معاشرہایران میں کورونا وبا کی تازہ ترین شرح اموات
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، 5 افراد کورونا سے جان کی بازی ہار چکے ہیں اور ب تک اس وبا سے انتقال ہونے والوں کی مجموعی تعداد 141 ہزار 315 افراد تک پہنچ گئی ہے۔
-
معاشرہایران کی کوویڈ 19 ویکسین کی 4 ملین خوراکوں کی برآمدات
تہران، ارنا - ایرانی وزیر صحت اور طبی تعلیم نے کہا ہے کہ ایرانی کورونا وائرس کی ویکسین کی 4 ملین خوراکیں دوسرے ممالک کو برآمد کرنے کے لیے تیار کی جا رہی ہیں۔
-
معاشرہایران کی کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی سفری پابندیوں میں کمی
تہران، ارنا - ایرانی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں آنے والے مسافروں کے لیے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی سفری پابندیوں میں کمی آیا ہے۔
-
معاشرہویکسین کی دو خوراکوں کی انجکشن یا کورونا منفی ٹسٹ کا سرٹیفکیٹ؛ ایران میں غیر ملکی سیاحوں کے داخلے کی شرط
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ برائے ثقافتے ورثے، سیاحتی اور دستکاری صنعت کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ نیشنل کورونا ہیڈ کوارٹرز نے ملک میں غیر ملکی سیاحوں کے داخلے کی سہولت کیلئے ویکسین کی دوخوراکوں کی انجکشن یا منفی کورونا ٹیسٹ (پی سی آر) کا سرٹیفکیٹ کی دوشرطیں لگائی ہیں۔
-
ایرانی وزیر صحت؛
سیاستایران اور کیوبا ظالمانہ پابندیوں کے باوجود کورونا سے نمٹنے میں کامیاب ہوگئے
تہران، ارنا- ایرانی وزیر صحت نے ایران اور کیوبا کے درمیان تعاون کی 13 دستاویزات پر دستخط کرنے کو دونوں ممالک کے درمیان اعلی سطح کے تعلقات کی علامت قرار دیتے ہوئے نئی ٹیکنالوجی اور فوڈ سیکیورٹی کے شعبے میں ان تعلقات کو وسعت دینے کا اعلان کیا۔
-
معاشرہایران رئیسی کے دوران صدرات میں کورونا سے نمٹنے میں بہت کامیاب رہا: امریکن رینڈ تھنک ٹینک
تہران، ارنا- ایک امریکی تھنک ٹینک نے ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ سید "ابراہیم رئیسی" کی انتظامیہ میں ایران کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ کرنے میں بہت کامیاب رہا ہے اور اس وبا پر قابو پانے میں سب سے بڑا موڑ اس وقت آیا جب ایران نے نئے صدر کی قیادت میں کووڈ-19ویکسین کی روزانہ انجیکشن لگانے کی رفتار تیز کردی۔
-
معاشرہایران میں کورونا کے خاتمے کی الٹنی گتنی شروع؛ شرح اموات 3 تک پہنچ چکی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کورونا کا شکار 3 افراد کا انتقال ہوگیا اور اب ملک میں اس وبا کی مجموعی شرح اموات 141 ہزار 192 افراد تک پہنچ گئی ہے۔
-
صدر رئیسی؛
سیاستایرانی تیل کی فروخت دو گنی ہوچکی ہے/ ہمارا غیر ملکی تجارت کا حجم 100 ارب ڈالر ہے
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہمارا ملک، عوام کی جانوں کے تحفظ اور کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن میں کامیاب رہا ہے اور ویکسین درآمد کرنے کے ساتھ ساتھ ملکی ویکسین کی تیاری کے شعبے میں بھی بہت اچھے اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور آج ہماری ویکسین کی مصنوعات برآمدی مرحلے تک پہنچ چکی ہیں۔
-
معاشرہایران میں کرونا وائرس کی شرح اموات کی تازہ ترین صورتحال
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ 12 افراد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر141 ہزار157 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
-
معاشرہایران میں کورونا وائرس کی شرح اموات میں نمایان کمی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کورونا کا شکار 7 افراد کا انتقال ہوگیا ہے اور اسی طرح ملک میں مجموعی طور پر کورونا کی شرح اموات 141 ہزار 138 تک پہنچ گئی ہے۔
-
ارنا اسے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا گیا؛
معاشرہایران میں آنے والے مسافروں کیلئے دو کورونا ویکسینیشن کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہے
تہران، ارنا- امام خمینی ایئرپورٹ سٹی آپریشنز ڈپٹی نے کہا ہے کہ مسافروں کیلئے ایران میں داخل ہونے کی شرط یعنی؛ ویکسین کی دو خوراکوں کے انجیکشن کے ساتھ ساتھ 72 گھنٹے کے پی سی آر ٹیسٹ کی دونوں شرائط کی تعمیل اب بجائے خود باقی ہے اور صرف جدید دور میں اور محدود وقت کے لیے، ان دونوں میں سے ایک کی تعمیل کافی ہے۔
-
معاشرہایران میں کورونا کی روزانہ اموات کی تعداد میں غیرمعمولی کمی/ 11 افراد جاں بحق
تہران، ارنا – ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران کورونا کی روزانہ شرح اموات غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے 11 افراد تک پہنچ گئی ہے۔
-
معاشرہایران میں کورونا وبا کا شکار افراد کے انتقال میں بہت کمی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، 14 افراد کورونا سے جان کی بازی ہار گئے۔