ارنا رپورٹ کے مطابق، اب تک ملک میں 65 ملین 159 ہزار 877 افراد نے کوورنا ویکسین کی پہلی خوراک، 58 ملین 567 ہزار 509 افراد نے ویکسین کی دوسری خوراک اور 31 ملین 444 ہزار 202 افراد نے ویکسین کی تیسری اور اس سے بڑھ کر خوارک کا حصول کیا ہے اور اب تک ملک میں مجموعی طور پر 155 ملین 171 ہزار 588 ویکسین کی خوراکوں کی انجکشن کی گئی ہے۔
اسی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11 ہزار 916 کورونا ویکسین کی خوارکیں لگائی گئی ہیں۔
نیز 3 سے 4 جنوری تک اور کورونا کی حتمی تشخیصی معیاروں کے مطابق، ملک میں مزید 113 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 45 افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
اب تک ایران میں کووڈ- 19 سے متاثرہ افراد کی تعداد مجموعی طور پر 7 ملین 561 ہزار 541 تک پہنچ گئی ہے۔
نیز گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کووڈ-19 سے متاثرہ کسی بیمار کا انتقال نہیں ہوا اور اب تک اس وبا کی مجموعی شرح اموات 144 ہزار 696 ہے۔
رپورٹ کے مطابق خوش قسمتی سے اب تک کوورنا سے متاثرہ 7 ملین 336 ہزار 294 افراد صحتیاب ہوگئے۔
اس کے علاوہ کووڈ- 19 سے متاثرہ 137 افراد ہسپتالوں کی انتہائی نگہداشت یونٹوں میں زیر علاج ہیں۔
نیز اب تک ملک میں 54 ملین 796 ہزار 715 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ