اس رپورٹ کے مطابق، گزشتہ دن کے دوران 61 افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 33 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اب تک مجموعی طور پر 7 ملین اور 560 ہزار اور 792 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور خوش قسمتی سے 7 ملین اور 335 ہزار اور 938 افراد شفایاب ہوگئے ہیں۔
کرونا کا شکار 70 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، اب تک ملک میں 54 ملین اور 725 ہزار اور 448 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، انجکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل میں سے 65 ملین اور 150 ہزار اور 8 افراد نے پہلی خوراک ، 58 ملین اور 561 ہزار اور 302 افراد نے دوسری خوراک اور 31 ملین اور 397 ہزار اور 597 افراد نے تیسری خوراک لگوالی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ ایک فرد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر144 ہزار و674 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں کورونا کے کیسز میں نمایان کمی؛ 6 افراد جاں بحق
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ…
-
ایران میں کورونا کے کیسز میں نمایان کمی؛ 2 افراد جاں بحق
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ…
آپ کا تبصرہ