ایرانی وزارت صحت
-
سائنس و ٹیکنالوجیسالانہ 15 لاکھ غیرملکی بیمار، علاج کے لئے ایران کا سفر کر رہے ہیں: وزیر صحت
ساری/ ارنا- وزیر صحت ڈاکٹر بہرام عین اللہی نے بتایا ہے کہ میڈیکل سائنس میں ایران نے جتنی ترقی کی ہے اس کی مثال بہت کم ملتی ہے۔
-
معاشرہایران میں نوزائدہ اور 7 سال سے کم عمر کے بچوں کا علاج مفت کردیا گیا
تہران/ ارنا- ایران کے نائب وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں شیرخوار سے لیکر 7 سال سے کم عمر کے بچوں کا علاج مفت میں کیا جائے گا۔
-
معاشرہایران میں 12 لاکھ غیر ملکی مریضوں کا علاج کیا گیا، ڈپٹی ہیلتھ منسٹر
بجنورد (ارنا) ایران کے ڈپٹی ہیلتھ منسٹر نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ملک کے میڈیکل سینٹرز میں 12لاکھ غیر ملکی مریضوں کو داخل کیا گیا۔
-
پورے علاقے میں ہیپاٹائٹس کا ایران میں سب سے کم پھیلاؤ
تہران- ارنا- ایران میں جگر کی بیماریوں پر ریسرچ کرنے والے ادارے کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ملک کی 50 فیصد سے زائد آبادی کو ہیپاٹائٹس بی کا ٹیکہ لگایا جا چکا ہے اور ہیپاٹائٹس بی اور سی کا پورے علاقے میں سب سے کم پھیلاؤ ہمارے ملک میں ہے۔
-
سیاسترواں سال کورونا کی وبا کا خاتمہ ہے:عالمی ادارہ صحت
تہران، ارنا - عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کوویڈ 19 کی وبا (کورونا) کا خاتمہ ہے۔
-
سیاستدوطرفہ تعاون کے فروغ کے مقصد سے ایران کی وزارت صحت کے وفد کا دورہ پاکستان
تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے ایک وفد نے پاکستان کے شہر کراچی کے دورے کے دوران پاکستانی وزیر صحت سے ملاقات کر کے صحت کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
معاشرہایران میں کورونا کی تازہ ترین شرح اموات/ ایک جاں بحق
تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ ایک فرد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر144 ہزار و674 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
-
معاشرہایران میں ایک بار پھر کورونا کی اموات کی تعداد صفر تک پہنچ گئی
تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی شخص کو کورونا سے جاں بحق نہیں ہو گیا ہے۔
-
معاشرہایرانی جنوبی شہر اہواز سے تہران تک عطیہ کیے گئے دل کی فضائی نقل و حمل
تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت، علاج اور طبی تعلیم کے مطابق، دل کی پیوند کاری کا آپریشن جنوبی شہر اہواز سے تہران تک فضائی ٹرانسپورٹ کے ذریعے کامیابی سے کیا گیا۔
-
سیاستایران میں ہسپتال میں داخل ہونے والے کورونا مریضوں میں 44 فیصد کمی
تہران، ارنا – گزشتہ ہفتے کے دوران( 4 سے 11جون تک) ملک میں ہسپتال میں داخل ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد44 فیصد کم ہو کر 319 سے 178 افراد ہو گئی ہے۔
-
معاشرہایران میں کورونا کے کیسز میں نمایان کمی؛ 2 افراد جاں بحق
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ 2 افراد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر141 ہزار و 308 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
-
معاشرہایران میں کورونا کے کیسز میں نمایان کمی؛ 6 افراد جاں بحق
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ 6 افراد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر141 ہزار و 198 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
-
معاشرہایران کا عالمی طبی آلات کی صنعت میں 5 ارب ڈالر کا حصہ
تہران، ارنا - ایرانی وزارت صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق، طبی آلات کی عالمی منڈی 500 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے، اس صنعت میں ایران کا حصہ تقریباً 5 ارب ڈالر تک بڑھ گیا ہے۔
-
سیاستکورونا کی روزانہ اموات کی تعداد میں غیرمعمولی کمی/ 13 افراد جاں بحق
تہران، ارنا – ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران کورونا کی روزانہ شرح اموات غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے13 افراد تک پہنچ گئی ہے۔
-
معاشرہایران میں کرونا وائرس کی شرح اموات کی تازہ ترین صورتحال
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ 393 افراد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر140 ہزار 777 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
-
معاشرہروس کا ایران کیساتھ دواسازی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں
تہران، ارنا - روسی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایران دواسازی کی پیداوار کے میدان میں بہت ترقی یافتہ ہے اور ہم اس سلسلے میں اس کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔