کورونا وائرس
-
دنیاایلان ماسک نے امریکا پر کورونا وائرس تیار اور پھیلانے کا الزام لگایا ہے
تہران – ارنا - ایلان ماسک نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی بین الاقوامی ترقیاتی ایجنسی (USAID) نے امریکی عوام کے ٹیکس کی رقم جراثیمی اسلحے منحملہ کووڈ 19 کی ریسرچ پر خرچ لگادی جس کے نتیجے میں دنیا میں دسیوں لاکھ انسان موت کے منھ میں چلے گئے۔
-
سیاسترواں سال کورونا کی وبا کا خاتمہ ہے:عالمی ادارہ صحت
تہران، ارنا - عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کوویڈ 19 کی وبا (کورونا) کا خاتمہ ہے۔
-
معاشرہایران کی پہلی ایم آر این اے پر مبنی کوویڈ ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا جلد آغاز ہوگا
تہران، ارنا - ایرانی علم پر مبنی کمپنی کے ذریعہ تیار کردہ اپنی پہلی mRNA پر مبنی CoVID-19 ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا جلد آغاز ہوگا۔
-
وزیر صحت؛
معاشرہایران نے کورونا پر فتح حاصل کرلی/ ہم خطے میں ویکسین بنانے والا واحد ملک ہیں
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر صحت نے عالمی ادارہ صحت کے مطابق کہا کہ ایران خطے میں واحد ویکسین تیار کرنے والا واحد ملک ہے اور ہمارے ملک نے اپنے ماہرین کی انتھک کوششوں سے کورونا کی بیماری پر فتح حاصل کی ہے اور وہ ممالک میں سرفہرست ہے۔
-
سیاستایران میں کورونا کی شرح اموات پھر صفر ہوگئی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کووڈ- 19 سے متاثرہ کسی بیمار کا انتقال نہیں ہوگیا ہے اور اب تک کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 144 ہزار 728 تک پہنچ گئی ہے۔
-
معاشرہایران میں کورونا کی شرح اموات صفر ہوگئی
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کووڈ- 19 سے متاثرہ کسی بیمار کا انتقال نہیں ہوگیا ہے اور اب تک کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 144 ہزار 727 تک پہنچ گئی ہے۔
-
معاشرہایران میں کوورنا کی شرح اموات صفر ہوگئی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کووڈ-19 سے متاثرہ کسی بیمار کا انتقال نہیں ہوا اور اب تک اس وبا کی مجموعی شرح اموات 144 ہزار 696 ہے۔
-
سیاست ایران میں کورونا کی اموات کے بغیر ایک اور دن
تہران، ارنا - ایرانی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی شخص کو کورونا سے جاں بحق نہیں ہو گیا ہے اور اس بیماری سے ہونے والی اموات کی کل تعداد بدستور 144 ہزار اور 677افراد ہے۔
-
تصویرفائزر اور موڈرنا کی ویکسینز کا نتیجہ/ ایران کے ویکسینیشن پیکج کا نتیجہ
تہران، ارنا – جبکہ ایران میں کورونا کی شرح اموات کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور کئی بار دن میں اموات کی شرح صفر ہو گئی ہے، کچھ یورپی اور امریکی ممالک جنہوں نے فائزر اور موڈرنا کی ویکسینز کے ذریعے ملک بھر میں ویکسینیشن کی ہے، مرنے والوں کی تعداد ابھی بھی تین ہندسوں میں ہے۔
-
معاشرہایران میں کورونا کی تازہ ترین شرح اموات/ ایک جاں بحق
تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ ایک فرد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر144 ہزار و674 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
-
معاشرہایران میں ایک بار پھر کورونا کی شرح اموات صفر ہوگئی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، ملک میں کورونا کا شکار کسی بھی افراد کا انتقال نہیں ہوگیا ہے اور اس وبا کی مجموعی شرح اموات 144 ہزار 658 تک رہ گئی ہے۔
-
معاشرہایران میں ایک بار پھر کورونا کی اموات کی تعداد صفر تک پہنچ گئی
تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی شخص کو کورونا سے جاں بحق نہیں ہو گیا ہے۔
-
سیاستایران میں کورونا کی شرح اموات صفر ہوگئی
تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ آج تک اور حتمی تشخیصی معیارات کی بنیاد پر، ملک میں کوویڈ-19 کے مریضوں کی کل تعداد 7 ملین اور 559ہزار اور 526 تک پہنچ گئی ہے۔
-
نذیری نے ایران سے تعاون کے منصوبے پر عمل درآمد کے خلاصے کی یونیدو کے اجلاس میں کہا؛
معاشرہاجتماعی بحرانوں پر قابو پانے کیلئے ایک جامع، مربوط اور وسیع کثیرالجہتی ردعمل کی ضرورت
تہران۔ ارنا- ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر "محسن نذیری اصل" نے ایران سے تعاون کے منصوبے پر عمل درآمد کے خلاصے کی یونیدو کے اجلاس میں کہا کہ اجتماعی بحرانوں پر قابو پانے کیلئے ایک جامع، مربوط اور وسیع کثیرالجہتی ردعمل کی ضرورت ہے۔
-
معاشرہایران میں کوئی بھی شہر کورونا کی رڈ ہائی رسک صورتحال میں نہیں ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق ملک میں کوئی شہر کورونا کی رڈ ہائی رسک میں نہیں ہے اور 232 شہر کی معمول صورتحال ہے۔
-
سیاستایران میں کورونا کی شرح اموات؛ مزید 7 افراد جاں بحق
تہران، ارنا - ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کورونا کا شکار 7 افراد کا انتقال ہوگئے اور اب تک اس وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی شرح اموات کی تعداد 144 ہزار 416 تک پہنچ گئی ہے۔
-
معاشرہایران میں مزید 100 شہر کورونا کے نیلے رنگ کا درجہ رکھنے والے شہروں میں شامل
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ملک میں مزید 100 شہر کورونا کے نیلے رنگ کا درجہ رکھنے والے شہروں میں شامل ہوگئے۔
-
معاشرہایران میں کورونا کا شکار 15 افراد کا انتقال ہوگئے
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کورونا سے متاثرہ مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
معاشرہایران میں کورونا سے متاثرہ 22 افراد جاں بحق/ مزید 618 افراد کی شناخت
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کووڈ- 19 سے متاثرہ 22 افراد کا انتقال ہوگیا اور اس طرح ملک میں اس وبا کا شکار افراد کی مجموعی شرح اموات 144 ہزار 221 تک پہنچ گئی۔
-
سیاستایران میں کورونا کی شرح اموات؛ مزید 24 افراد جاں بحق
تہران، ارنا - ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کورونا کا شکار 24 افراد کا انتقال ہوگئے اور اب تک اس وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی شرح اموات کی تعداد 144 ہزار 178 تک پہنچ گئی ہے۔
-
محکمہ صحت نے کہا؛
معاشرہایران میں کورونا کا شکار 27 افراد جاں بحق/ 17 صوبوں میں کورونا کی شرح اموات صفر
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کورونا کا شکار 27 افراد کا انتقال ہوگئے اور اب تک اس وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی شرح اموات کی تعداد 144 ہزار 135 تک پہنچ گئی ہے۔
-
سیاستایران میں کورونا کی شرح اموات؛ مزید 24 افراد جاں بحق
تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 24افراد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر144 ہزار اور 19 اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
-
سیاستایران کورونا پر قابو پانے میں دنیا کے 7 ٹاپ ممالک کی فہرست میں شامل ہے: ایرانی وزیر صحت
تہران، ارنا – ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایران کورونا کے کنٹرول میں دنیا کے 7 ٹاپ ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔
-
سیاست ایران میں کورونا کے نقشے میں سرخ شہروں کی تعداد میں کمی
تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کورونا کے نقشے میں سرخ شہروں کی تعداد 106 سے کم ہو کر 64 شہروں تک پہنچ گئی ہے۔
-
سیاستایران میں 151 ملین سے زائد کورونا ویکسین کی خوراکیں لگائی گئی ہیں: وزیر صحت
تہران، ارنا- ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ اب تک ملک میں 151 ملین سے زائد کورونا ویکسین کی خوراکوں کی انجکشن کی گئی ہے جس سے اس بات سے عوام کا خیر مقدم ظاہر ہوتا ہے۔
-
تصویرایران میں کورونا ویکسین کی چوتھی خوراک کا انجکشن
تہران، اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کی شکست دینے کے لئے اس وبائی بیماری کی چوتھی خوراک کے انجکشن کا آغاز کیا گیا۔
-
معاشرہایران میں ایک بار پھر کورونا کی شرح اموات صفر ہوگئی
تہران، ارنا- ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ کوئی بھی فرد کا انتقال نہیں ہوا اور اب تک اس وبا کی مجموعی شرح اموات 141 ہزار 390 تک پہنچ گئی ہے۔
-
معاشرہایران دنیا میں عالمی صحت کی کوریج کے ٹاپ ممالک میں ہے
تبریز، ارنا- عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے کہا ہے کہ جبکہ بہت سارے ممالک کو صحت کے شعبے میں ضروری سہولیات کی کمی کا شکار ہے لیکن ایران عالمی صحت کی کوریج میں سرفہرست ہے۔
-
سیاستیمن میں کورونا ویکسین کے بھیجنے پر تیار ہیں: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا کہ ہم یمن کو کورونا ویکسین کے بھیجنے کیلیے تیار ہیں۔
-
سیاستایران میں کورونا کی اموات کی تعداد پھر صفر تک پہنچ گئی
تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی شخص کو کورونا سے جاں بحق نہیں ہو گیا ہے۔