ایران میں کورونا کے کیسز میں نمایان کمی؛ 6 افراد جاں بحق

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ 6 افراد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر141 ہزار و 198 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران، 453 افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 62 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اب تک مجموعی طور پر 7 ملین  226 ہزار 672 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور خوش قسمتی سے7 ملین  12 ہزار و 770 افراد شفایاب ہوگئے ہیں۔
کرونا کا شکار 818 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اب تک ملک میں 51 ملین اور 622 ہزار اور 353 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، انجکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل میں سے 64 ملین اور 410 ہزار اور 331 افراد نے پہلی خوراک ، 57 ملین اور 663 ہزار اور 884 افراد نے دوسری خوراک اور 27 ملین اور 254 ہزار اور 748 افراد نے تیسری خوراک لگوالی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .