28 دسمبر، 2022، 6:59 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84982883
T T
0 Persons

لیبلز

 ایران میں کورونا کی اموات کے بغیر ایک اور دن

تہران، ارنا - ایرانی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی شخص کو کورونا سے جاں بحق نہیں ہو گیا ہے اور اس بیماری سے ہونے والی اموات کی کل تعداد بدستور 144 ہزار اور 677افراد ہے۔

گزشتہ دن کے دوران ملک میں کوئی شخص کو کورونا سے جاں بحق نہیں ہو گیا ہے اور بدستور جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 144 ہزار اور 677افراد ہے۔

کل سے آج تک 60 افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے32افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

اب تک مجموعی طور پر 7 ملین اور 560 ہزار اور 947 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور خوش قسمتی سے 7 ملین اور 336 ہزار اور 33 افراد شفایاب ہوگئے ہیں۔


کرونا کا شکار76 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اب تک ملک میں 54 ملین اور 744 ہزار اور 669 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
 

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .