1 اکتوبر، 2022، 2:15 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84901327
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں کوئی بھی شہر کورونا کی رڈ ہائی رسک صورتحال میں نہیں ہے

تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق ملک میں کوئی شہر کورونا کی رڈ ہائی رسک میں نہیں ہے اور 232 شہر کی معمول صورتحال ہے۔

ایرانی محکمہ صحت کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ہفتے سے 31 ستمبر تک ملک میں کوئی ہائی رسک کی صورتحال شہر کو، رڈ صورتحال کی شہروں کی فہرست میں قرار نہیں دیا گیا ہے۔ اور نارنجی درجہ رکھنے والے شہروں کی تعداد 16، پیلے درجہ رکھنے والے شہروں کی تعداد 200 اور نیلا درجہ رکھنے والے شہروں کی تعداد 232 کا اعلان کیا گیا ہے۔

نیز اسی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ روز کے دوران، کورونا کا شکار پانچ نئے بیماروں کا انتقال ہوگئے اور اب تک اس وبا کی مجموعی شرح اموات 144 ہزار 426 تک پہنچ گئی۔

واضح رہے کہ اب تک ملک میں 65 ملین 84 ہزار 395 افراد نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک، 85 ملین 484 ہزار 687 افراد نے ویکسین کی دوسری خوراک اور 31 ملین 219 ہزار 43 افراد نے ویکسین کی تیسری خوراک کا حصول کیا ہے اور ملک میں مجموعی طور پر 154 ملین 788 ہزار 125 ویکسین کی خوراکوں کی انجکشن کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اب تک ملک میں 7 ملین 548 ہزار 648 افراد کورونا کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 7 ملین 325 ہزار 651 صحتیاب ہوگئے ہیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .