ایرانی کیلینڈر کے دوسرے مہینے ، اردیبہشت ماہ، کی 25 تاریخ مطابق 15 مئی کو یوم فردوسی کا نام دیا گیا ہے ۔ فارسی زبان کے شہرہ آفاق شاعرحکیم ابوالقاسم فردوسی، دنیا کے بڑے رزمیہ شاعروں میں شمار ہوتے ہیں۔ ایرانی کیلینڈر کے دوسرے مہینے اردیبہشت ماہ کی پچیس تاریخ مطابق 15 مئی کو تیس سال کے بعد شاہنامہ فردوسی مکمل ہوا تھا۔ اسی مناسبت سے اس دن کو یوم فردوسی قرار دیا گیا ہے ۔

  

15 مئی، 2025، 8:52 AM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .