ایران میں کورونا کی روزانہ اموات کی تعداد میں غیرمعمولی کمی/ 11 افراد جاں بحق

تہران، ارنا – ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران کورونا کی روزانہ شرح اموات غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے 11 افراد تک پہنچ گئی ہے۔

تین صوبوں قم، کرمانشاہ اور زنجان میں کورونا سے اموات کی شرح صفر ہے اور 21 صوبوں میں کورونا سے اموات میں کمی آئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، اس وبا سے متاثرہ 11 افراد کورونا سے جان کی بازی ہارگئے اور اب تک ملک میں کورونا کی مجموعی شرح اموات 141 ہزار اور 83 تک پہنچ گئی ہے۔
اب تک مجموعی طور پر ملک میں7 ملین اور 221 ہزار اور 653 افراد کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
خوش قسمتی سے اب تک 6 ملین اور 983 ہزار اور 502 افراد شفایاب ہوچکے ہیں۔
کورونا کا شکار 996 کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتالوں کی انتہائی نگہداشت یونٹوں میں زیر علاج ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایران میں اب تک64 ملین اور 328 ہزار اور 567 افراد نے ویکسین کی پہلی خوراک، 57 ملین اور 544 ہزار اور 801 افراد نے ویکسین کی دوسری خوراک اور27  ملین اور 29 ہزار اور 483 افراد نے ویکسین کی تیسری خوراک لگوالی لی ہے اور اب ملک میں مجموعی طور پر 148 ملین اور 902 ہزار اور 851 افراد کورونا ویکسین کی خوراکین لگائی گئی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .