23 اپریل، 2022، 3:31 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84728913
T T
0 Persons

لیبلز

ملک کے 23 صوبوں میں کورونا کی شرح اموات میں کمی

تہران، ارنا - ایرانی محکمہ صحت کے مطابق ملک کے 23 صوبوں میں کورونا کی شرح اموات میں کمی دیکھنے میں آئی ہے 98 افراد تک پہنچ گئی ہے۔

ملک میں کورونا کی وبا کے 113ویں ہفتے میں مثبت کیسز کی تعداد 12110افراد، ہسپتالوں میں زیر علاج ہونے والے نئے مریضوں کی تعداد2090 افراد اور نئی اموات کی تعداد 204 افراد تھی۔

ایرانی وزارت صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 24 گھنٹوں میں 608 افراد کورونا وبا سے متاثر ہوگئے ہیں جن میں سے140 افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں؛ اب تک مجموعی طور پر ملک میں 7 ملین215 ہزار اور512 افراد کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔

گزشتہ روز کے دوران 22 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جو مجموعی طور پر اموات کی گنتی  140 ہزار اور 962 تک پہنچ گئی ہے۔

اب تک 6 ملین اور 963 ہزار اور 991 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

کورونا کا شکار ایک ہزار اور 87 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اب تک ملک میں 50 ملین اور 37759 ہزار اور 838 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، انجکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل میں سے 64 ملین اور 259 ہزار اور 733افراد نے پہلی خوراک ، 57 ملین اور452 ہزار اور 50 افراد نے دوسری خوراک اور 26 ملین اور888ہزار اور 907 افراد نے تیسری خوراک لگوالی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .