کرمانشاہ
-
تصویرلاوارث شیرخوار بچوں کی معتضدی پروش گاہ
کرمانشاہ میں لاوراث شیرخوار بچوں کی معتضدی پرورش گاہ تین سال تک کے بچوں کی پرورش کا اپنی نوعیت کا واحد مرکز ہے۔ تقریبا پچاس سال پرانا یہ مرکز الحاج شریف معتضدی نے قائم کیا تھا۔ لاوارث شیرخوار بچوںکی اس پرورش گاہ میں ڈاکٹر، نرسیں ،ماہرین نفسیات اور دیگر خدمت گارلاوارث یا ایسے شیر خوار بچوں کی دیکھ بھال کرتی ہیں جو لاوارث ہیں یا جن کے والدین اچھے نہیں ہیں
-
تصویرایران کے صوبہ کرمانشاہ میں "امید کا مزہ" پکوان فیسٹیول
ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں ہفتے سے "امید کا مزہ" عنوان کے تحت ایک پکوان کا فیسٹیول منعقد کیا گیا ہے۔ اس فیسٹیول کے باورچی وہ ہیں جو جسمانی طور پر معذور ہیں یا پھر ڈاؤن سنڈروم کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ایران کے صوبہ کردستان، ہمدان، لرستان، ایلام اور کرمانشاہ سے شہریوں نے اس فوڈ فیسٹیول میں شرکت کی ہے۔
-
تصویرپیرس اولمپکس 2024 میں تائیکوانڈو میں سونے کا تمغہ جیتنے والے ایرانی کھلاڑی، آرین سلییمی کا استقبال
پیرس اولمپکس 2024 میں تائیکوانڈو کے 80 کلووزن کے مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ایرانی کھلاڑی آرین سلیمی کا بدھ کو کرمانشاہ کے شہید اشرفی اصفہانی بین الاقوامی ہوائی اڈے پرحکام اور عوام نے شاندار استقبال کیا۔ آرین سلیمی نے 11 اگست کو تائیکوانڈو کے 80 کلو وزن کے فائنل مقابلے میں اپنے حریف کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا۔ یہ پیرس اولمپکس 2024 میں ایران کا تیسرا سونے کا تمغہ تھا ۔
-
سیاستایرانی عوام پر پابندی لگانے والوں نے ایران کے دشمن کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے، مسعود پزشکیان
تہران (ارنا) ایران کے نو منتخب صدر نے کرمانشاہ کے گاؤں زردہ پر کیمیائی بمباری کی برسی کے موقع پر کہا کہ جو لوگ جھوٹے بہانوں سے ایرانی عوام پر پابندیاں لگا رہے ہیں وہی لوگ ہیں جنہوں نے ایران کے دشمن کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے تھے۔
-
تصویرایران کے شہر کرمانشاہ میں چودھویں صدارتی انتخابات میں پولنگ کے مناظر
ملک کے دیگر علاقوں کی طرح کرمانشاہ میں بھی جمعہ 28 جون کی صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہوگئی ۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی جس کی عمر اٹھارہ برس ہوگئ ہو، ووٹ دے سکتا ہے۔ اس لحاظ سے 28 جون 2006 یا اس سے پہلے پیدا ہونے والا ہر ایرانی نیشنل آج کے صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے
-
تصویرنوروز کے سیاح طاق بستان کے تاریخی علاقے میں
طاق بستان ساسانی دور کے پتھروں پرکندہ نوشتہ جات کا مجموعہ ہے جو شمال مغربی کرمانشاہ میں واقع ہے۔ اسی نام کی جھیل اور اس کے ارد گرد پہاڑوں نے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے خوشگوار ماحول فراہم کیا ہے۔
-
تصویرایران، کرمانشاہ میں ووٹنگ
ایران کے کرمانشاہ میں جمعہ کی صبح سے عوام پولنگ بوتھوں پر پہنچے اور ماہرین کونسل اور پارلیمانی انتخابات کے لئے اپنے ووٹ ڈالے۔
-
آرٹس اور ثقافتایران کے صوبےکرمانشاہ میں ایلامی دور کے آثار قدیمہ کی دریافت
تہران (ارنا) ایران کے آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر کے مطابق، کرمانشاہ میں ایک پہاڑی کی حالیہ کھدائی کے دوران ایلامی دور سے تعلق رکھنے والی1000 سے زیادہ اشیاء دریافت ہوئی ہیں۔
-
اسپورٹسایرانی معذور ایتھلیٹ نے ویٹ تھرونگ میں عالمی ریکارڈ توڑ دیا
تہران، ارنا – ایک ایرانی معذور کیھلاڑی یاسین خسروی متحدہ عرب امارات میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں وزن پھینکنے کا عالمی ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہو گئے۔
-
تصویرایران میں جانوروں کے ہسپتال
کرمانشاہ، ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں ایک ویٹرنری کلینک ہے جس کے ڈاکٹر شہری ماحول میں جنگلی اور زخمی جانوروں کا مفت علاج کرتے ہیں۔
-
سیاستایرانی صوبے کرمانشاہ میں 76 ہتھیاروں کی ضبطگی اور اسحلہ سمگلنگ کرنے والے 4 گروہوں کی تباہی
کرمانشاہ۔ ارنا۔ صوبے کرمانشاہ کے پولیس سربراہ نے اس صوبے میں اسلحہ سمگل کرنے والے چار گروہوں کو تباہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان گروہوں کے ارکان سے 76 ہتھیار اور 14,250 کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔
-
تصویرکرمانشاہ میں سیکیورٹی کے شہید کے جسد خاکی کی تدفین کے مناظر
ایرانی مغربی صوبے کرمانشاہ میں صحنہ شہر کے لوگوں کی موجودگی میں سیکورٹی کے شہید 'نادر بیرامی 'کے جسد خاکی کو اتوار کو دوپہر سے پہلے سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
تصویرکرمانشاہ میں علم پر مبنی طبی آلات اور ملکی پیداوار کی نمائش کے افتتاح کے مناظر
علم پر مبنی اور مقامی طور پر تیار کردہ طبی آلات کی خصوصی نمائش منگل کو ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں ایرانی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ "روح اللہ مزینانی"، اور کرمانشاہ کے گورنر "بہمن امیری مقدم" کی موجودگی میں کھولی گئی۔
-
معیشتایران میں طبی آلات کا 30 فیصد علم پر مبنی کمپنیوں میں پیدا کئے جاتے ہیں
تہران، ارنا - ایرانی محکمہ برائے صحت اور ادویات کے مینجنگ دائریکٹر برائے طبی آلات اور سہولیات کے امور نے کہا ہے کہ ملک کے طبی آلات کا 30 فیصد علم پر مبنی کمپنیوں میں پیدا کئے جاتے ہیں۔
-
تصویرایرانی صوبے کرمانشاہ کا 24 ویں کہانی سنانے کا میلہ
کرمانشاہ، ایرانی مغربی صوبہ کرمانشاہ کے 24ویں کہانی سنانے کے فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کا پیر کی صبح انعقاد کیا گیا اور اس تہوار کو بدھ کے روز تک جاری کیا گیا۔
-
تصویرایرانی صدر کا صوبے کرمانشاہ کا دورہ
کرمانشاہ، ایرانی صدر مملکت سید "ابراہیم رئیسی" نے جمعرات کو ملک کے28ویں صوبائی دورے میں مغربی صوبے کرمانشاہ کا دورہ کرتے ہوئے اس صوبے کے مختلف طبقات سے ملاقاتیں کیں اور انہوں نے شہر سرپل ذہاب کے لوگوں کے ایک اجتماع میں خطاب کیا۔
-
معاشرہایرانی ٹیکسی ڈرائیور نے اپنی گاڑی میں رہ جانے والی رقم ان کے مالک واپس کردی
تہران، ارنا- ایرانی ٹیکسی ڈرائیور نے اپنی گاڑی میں رہ جانے والی 150 ملین ریال (ایرانی قومی کرنسی) رقم جو ان کی ایک مہینے کی تنخواہ کے تقریبا برابر تھی کو ان کے مالک واپس کردی۔
-
معاشرہایران میں کورونا کی روزانہ اموات کی تعداد میں غیرمعمولی کمی/ 11 افراد جاں بحق
تہران، ارنا – ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران کورونا کی روزانہ شرح اموات غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے 11 افراد تک پہنچ گئی ہے۔