پاراچنار
-
پاکستانحکومت پاکستان انتہا پسند سلفیوں کی روک تھام کرے، آیت اللہ نوری ہمدانی
قم (ارنا) مرجع تقلید آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے پاکستان کے شہر پاراچنار میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے ایک پیغام میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتی حکام اس مسئلے کی پیروی کریں تاکہ حکومت پاکستان انتہا پسند سلفیوں کی جانب سے اہل بیت (ع) کے پیروکاروں کے حقوق پائمال کرنے کی روک تھام کرے۔
-
پاکستانپاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام ، اسلام آباد میں مظاہرہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی کارکنوں اور شیعہ جماعتوں کے عہدیداروں نے "پاراچنار" میں مسلحانہ تشدد کے جاری رہنے اور شیعوں کے قتل کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی اور حکومت سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستانپاکستان کے علاقے پارا چنار پر تکفیری دہشت گردوں کا حملہ، 35 مارے گئے اور 166 زخمی
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے شمال مغربی شیعہ آبادی کے علاقے پارا چنار پر تکفیریوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی لڑائی میں گزشتہ پانچ دن میں کم سے کم 35 افراد مارے گئے اور 166 زخمی ہوگئے۔