مغربی کنارے
-
عالم اسلامحماس: الکرامہ آپریشن غزہ اورغرب اردن میں فلسطینیوں کے ہولوکاسٹ کا جواب ہے
تہران – ارنا – حماس نے ایک بیان جاری کرکے اردن اور مقبوضہ مغربی کنارے کی سرحد پر واقع الکرامہ پاس پر صیہونیت مخالف آپریشن کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس کو غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی عوام کے ہولوکاسٹ کا جواب قرار دیا ہے۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ : مغربی کنارے میں صیہونیوں کے جرائم کا سد باب بین الاقوامی اداروں کی ذمہ داری
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ممالک اور بین الاقوامی ادارے اخلاقی، انسانی اور قانونی طور پر پابند ہیں کہ وہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حکومت کے جنگی جرائم کے بارے بار اعادے کو روکيں۔
-
عالم اسلامحماس نے مغربی کنارے میں فلسطین کا دفاع کرنے والی امریکی خاتون کی شہادت کی مذمت کی
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف پرامن مظاہرے کے دوران صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں سر میں گولی لگنے سے ترک نژاد امریکی خاتون کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامغرب اردن میں بھی صیہونی بربریت جاری ، گزشتہ چند دنوں میں 39 شہید
تہران-ارنا- فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایام میں غرب اردن میں صیہونی فوج کے حملوں میں 39 فلسطینی شہید ہو گئے ہيں۔
-
عالم اسلامگزشتہ 72 گھنٹوں میں غاصب صیہونی فوجی گاڑیوں کے راستے میں چھ بموں کا دھماکہ
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کی عسکری شاخ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ایک ذيلی تنظیم جنین بریگیڈ کے مجاہدوں نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے راستے میں 6 بم دھماکے کیے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی جارحیت جاری، مغربی کنارے میں 180 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا
تہران- ارنا- صیہونی حکومت نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مغربی کنارے میں کم از کم 180 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
عالم اسلامحماس: غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت مزاحمت کی لہر کو روک نہیں سکے گی
تہران- ارنا- حماس نے مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت کے رد عمل میں زور دیا ہے کہ فوجی کارروائیاں مزاحمت کی لہر کو روکنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
-
عالم اسلاممغربی کنارے کے شمال میں جھڑپوں سلسلہ جاری، مزید 2 فلسطینیوں کی شہادت
تہران - ارنا - شمالی غرب اردن میں میں فلسطینی مزاحمت اور غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کے جاری رہنے اور طولکرم کے مشرقی علاقے ذنابہ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کی خبر ہے۔
-
عالم اسلامغرب اردن میں 16 فلسطینیوں کی شہادت/ طولکرم سے صیہونی فوجیوں کا انخلاء
تہران- ارنا- ذرائع ابلاغ کے مطابق غرب اردن کے شمال میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے آغاز کے بعد سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں شہداء کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔
-
عالم اسلاممغربی کنارے کے شمال میں صیہونی حملے، 2 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت کے تسلسل میں ڈرون حملے میں 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
عالم اسلاممزاحمتی محور اپنے کمانڈروں کا خون معاف نہیں کرے گا / ایک اور انتفاضہ کا آغاز زیادہ دور نہیں
تہران (ارنا) فلسطین کی آزادی کے لیے پاپولر فرنٹ کے ڈپٹی جنرل سکریٹری جمیل مزھر نے کہا ہے کہ مزاحمت کا محور صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب دیگا اور دردناک انتقام لے گا۔
-
عالم اسلامغرب اردن میں حماس کے 9 مجاہد شہید
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مغربی کنارے میں واقع طولکرم پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں اپنے 9 مجاہدوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستآج اسلام کا بلند ترین پرچم اہل غزہ کے ہاتھ میں ہے، رہبر انقلاب
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران نے غزہ کے مظلوم عوام کی بے مثال استقامت اور مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلام کا سب سے بلند پرچم فلسطینی قوم اور غزہ کے عوام کے ہاتھ میں ہے۔
-
عالم اسلامغرب اردن کے لوگ اٹھ کھڑے ہوں، حماس
تہران-ارنا- حماس نے غرب اردن کے کئي علاقوں پر صیہونی آبادکاروں کے وحشیانہ حملوں کے بعد اس علاقے میں مزاحمت میں شدت اور صیہونی آبادکاروں کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلاممغربی کنارے میں صیہونیون کے خلاف جنگ جاری رکھنے کی اپیل، حماس
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے مغربی کنارے میں رہنے والے فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت اور فاشسٹ آباد کاروں کی دہشت گردی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
-
عالم اسلامصیہونی مخالف کاروائی / 4 صہیونی زخمی
تہران (ارنا) صیہونی ذرائع ابلاغ نے بدھ کی صبح مغربی کنارے میں ایک کار کی زد میں آکر 4 صیہونی پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامرام اللہ میں فلسطینی مجاہدوں سے جھڑپ، کئي صیہونی فوجی زخمی
تہران-ارنا-صیہونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہےکہ مغربی رام اللہ میں ہونے والی ایک جھڑپ میں اس کے کئي فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی مخالف ایک اور آپریشن، اس بار مقبوضہ بیت المقدس میں
تہران-ارنا- فلسطین میں ذرائع ابلاغ نے بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائي اور اس میں ایک صیہونی کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامغرب اردن کے قیدیوں کی تعداد 7 ہزار 225
تہران-ارنا- فلسطینی قیدیوں کے ادارے نے بتایا ہےکہ الاقصی طوفان آپریشن کے آغاز کے بعد سے اب تک غرب اردن میں گرفتار کئے جانے والے قیدیوں کی تعداد 7 ہزار 225 ہو گئي ہے۔
-
عالم اسلامیمن پر امریکی و برطانوی حملوں کے باوجود فلسطین کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے / صیہونی فوجیوں نے غزہ میں جھڑپوں کے بعد 350 لاشیں چوری کرلیں
تہران (ارنا) شمالی یمن کے صوبے صعدہ کے 9 شہروں کے عوام نے فلسطین اور غزہ کے دفاع میں شاندار مظاہرہ کیا۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے غزہ سے 350 لاشیں فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں منتقل کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیل کا جنونی پن جاری، بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی
عالم اسلامغزہ میں 50 فلسطینیوں کی شہادت / مغربی کنارے میں صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپ
تہران ( ارنا) صیہونی فوج نے آج جنوبی غزہ کی پٹی پر حملوں میں50 فلسطینی شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا۔ شہید ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔
-
عالم اسلامغرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف آپریشن، ایک آباد کار ہلاک+ویڈيو
تہران- ارنا- صیہونی ذرائع نے آج بتایا ہے کہ ایک صیہونی آباد کار، غرب اردن کے شمالی رام اللہ میں ہونے والی فائرنگ میں ہلاک ہو گیا۔
-
عالم اسلام59 دنوں کی صیہونی جارحیت، غرب اردن میں 260 شہید 3200 زخمی
تہران-ارنا- فلسطین کی وزارت صحت نے غرب اردن میں صیہونی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامغرب اردن میں فلسطینی، صیہونی غاصبوں کے خلاف مزاحمت تیز کریں، حماس
تہران- ارنا- فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں جنین شہر اور کیمپ پر صیہونی حکومت کے آج بدھ کے روز ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے غرب اردن کے عوام سے صیہونی حکومت اور صیہونی آباد کاروں کے خلاف مزاحمت میں شدت پیدا کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
سیاستمزاحمت کو کسی دھمکی سے روکا نہيں جا سکتا، امریکی جنگ چاہتے ہیں تو ہم تیار ہيں، سید حسن نصر اللہ
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے پیر کی رات کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی دھمکی مزاحمت اور مزاحمتی تحریک کو روک نہيں سکتی بلکہ اس سے اس کی استقامت میں مزید اضافہ ہوگا۔
-
سیاستصیہونی حکومت، فلسطینوں کے قتل کی بھاری قیمت ادا کرے گي، حماس
تہران- ارنا- حماس کے سیاسی دفتر کے رکن " صلاح البردویل" نے حماس کے رہنماؤں کے قتل کی صیہونی وزیر اعظم کی دھمکی پر خبردار کیا ہے کہ فلسیطینوں کے قتل کی صیہونیوں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
سیاستنابلس پر صیہونی فوجیوں کا حملہ 58 فلسطینی زخمی، جوابی کارروائی کے بعد شدید جھڑپیں
تہران- ارنا- صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے نابلس شہر کے مشرقی علاقے پر حملہ کیا ہے جس میں کم سے کم 58 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے ہيں جس کے بعد شدید جھڑپیں شروع ہو گئيں۔
-
سیاستفلسطین، دو نوجوان صیہونیوں کی فائرنگ میں شہید
تہران- ارنا- دو فلسطینی نوجوان منگل کی صبح صیہونیوں کی فائرنگ میں شہید ہو گئے۔
-
سیاستہر شہری ایک فلسطینی کو قتل کرے ، اسرائيلی سیکوریٹی کے وزير
تہران- ارنا- صیہونی حکومت کے داخلہ سیکوریٹی کے وزیر ایتامار بن گویر نے اتوار کی رات کہا ہے کہ جو بھی ایک فلسطینی کا قتل کرتا ہے وہ قابل تعریف ہے۔
-
سیاستصیہونیوں کے ہاتھوں 37 فلسطینی بچے شہید
تہران- ارنا- بچوں کے دفاع کے لئے عالمی مہم کے سربراہ نے بتایا ہے کہ سن 2023 کے آغاز سے اب تک 37 فلسطینی بچے، صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔