علی اکبر احمدیان
-
تصویرسوڈان کے وزیر خارجہ اور اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات
سوڈان کے وزیر خارجہ علی یوسف احمد الشریف نے جو تہران کے دورے پر آئے ہوئے ہیں، منگل کی صبح کو اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری "علی اکبر احمدیان" سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستغیرعلاقائی فورسز کی موجودگی سے علاقے کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال مزید پیچیدہ ہوجائے گی: ایران کے اعلی قومی سلامتی ادارے کے سیکریٹری
تہران/ ارنا- ایران کی اعلی قومی سلامتی کے ادارے کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے جو قفقاز کے دورے پر ہیں جمعرات کے روز آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشینیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایران کی ایٹمی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
تہران/ ارنا- اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں اس بات کو واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ڈاکٹرائن میں کوئی تبدیل واقع نہیں ہوئی ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت لاچار، اسے نفسیاتی جنگ سے جیت نہيں ملے گی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ پوری تاریخ میں الہی رہنمائوں کی شہادت سے ان کے مکتب میں کوئی خلل نہیں آیا، یقینا شہید سید حسن نصر اللہ، حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سے زیادہ موثر ثابت ہوں گے۔
-
سیاستپوتین : ہم ایران کے ٹرانسپورٹ روٹ کی حمایت کرتے ہیں، رہبر انقلاب کی حمایت میں تعلقات میں فروغ جاری
ماسکو- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی اکبر احمدیان نے جمعرات کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے۔
-
سیاستچین ایران تعلقات پر کوئي ملک اثر انداز نہیں ہوسکتا، چینی وزیر خارجہ
ماسکو(IRNA) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک بیجنگ تہران تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا۔
-
سیاستایران اور برازیل نے سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا
سینٹ پیٹرزبرگ - ارنا - ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے برکس سیکورٹی حکام کے سربراہی اجلاس کے موقع پر برازیل کے صدر کے معاون خصوصی سلسو اموریم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستصیہونی حکومت کو سائـبر سیکوریٹی سنٹر کی اجازت دینے والے ملکوں کو ایران کا انتباہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران ان ملکوں میں شامل ہے جنہیں برسوں سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی جانب سے سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔