عرب لیگ
-
عالم اسلامیمن کی انصار اللہ کا عرب ممالک سے فلسطین کی حمایت کا مطالبہ
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ نے اپنے بیان میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونی جارحیت بلا استثنا پوری ملت اسلامیہ کو نشانہ بنارہی ہے، عرب ممالک سے فلسطین کی حمایت کی اپیل کی ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا بیجنگ سے عرب لیگ کے رہنماؤں کے نام پیغام
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی عرب لیگ کے رہنماؤں کے نام اپنے ایک خط میں لکھا ہے کہ علاقے کے موجودہ پر آشوب حالات سے گزرنے کے لئے عقل مندی، تعاون، مشارکت اور اختلافات و وقتی فائدے سے پرہیز ضروری ہے۔
-
عالم اسلامعرب لیگ نے شام کے ایک حصے پر صیہونی حکومت کے قبضے کی مذمت کی ہے
تہران – ارنا- عرب لیگ نے شام کے اندر صیہونی فوج کے آگے بڑھنے کو 1974 کے شام تل ابیب معاہدے کی صریحی خلاف ورزی قرار دیا ہے
-
عالم اسلامحماس کی عرب دنیا کے وزرائے صحت سے غزہ کےنظام صحت کو بچانے کی اپیل
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عراق کی میزبانی میں ہونے والے عرب وزرائے صحت کے 61 ویں اجلاس کے نام اپنے ایک بیان میں غزہ کے نظام صحت کو بچانے کے لیے فوری فیصلے اور عملی اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
عالم اسلامعرب لیگ نے شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر زوردیا
تہران - ارنا - عرب لیگ نے شام کے اقتدار اعلی اور اس کی ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
-
سیاستایرانی نائب صدر: غزہ اور لبنان میں منصفانہ جنگ بندی ہونی چاہیے
تہران (ارنا) ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام تشویشناک صورتحال میں زندگی گزار رہے ہیں، انہیں ترجیحی بنیادوں پہ انسانی امداد فراہم کی جائے اور منصفانہ جنگ بندی قائم کی جائے۔
-
عالم اسلامریاض اجلاس کا اختتامی بیان؛ مسئلہ فلسطین کی مرکزیت پر تاکید اور ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کے بارے میں انتباہ
تہران (IRNA) ریاض میں عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے شرکاء نے مسئلہ فلسطین کو مرکزی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے، اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے فلسطینی قوم کی جدوجہد کی مکمل حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
سیاستعالمی برادری کی بے حسی کی وجہ سے صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کے قتل عام کی مزید شہہ ملی ہے، نائب صدر ایران
تہران (IRNA) ایران کے نائب صدر نے کہا کہ عالمی برادری کی بے حسی کے باعث اسرائیل کو فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھنے کی مسلسل شہہ مل رہی ہے۔
-
تصویراسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
غیر ملکی میڈیا کے صحافیوں، فوٹوگرافروں اور ویڈیو گرافروں نے پیر (11 نومبر 2024) کو ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کی کوریج کی۔
-
عالم اسلامبشار الاسد: اسرائیل قتل کر رہا ہے اور عرب صرف باتیں بنا رہے ہیں
ریاض (ارنا) شام کے صدر بشار الاسد نے آج بروز پیر، ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے رہنماؤں کے اجلاس میں کہا کہ میں فلسطینیوں کے تاریخی اور غیر قابل مسترد حقوق، ان کے حصول یا فلسطین اور لبنان کے لوگوں کی حمایت اور ان دونوں ممالک میں مزاحمت کے جواز یا اسرائیلی قبضے اور نازی ازم کے بارے میں بات نہیں کروں گا، کیونکہ یہ ان معلومات میں کسی اضافے کا باعث نہیں ہونگی جو تمام لوگوں کے لیے پہلے سے ہی واضح ہیں۔
-
عالم اسلامہم غزہ، لبنان اور ایران پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں، سعودی ولی عہد
تہران (ارنا) اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کا دوسرا ہنگامی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاظ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سعودی ولی عہد نے غزہ، لبنان اور ایران پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی۔
-
سیاستاسرائیل کو اقوام متحدہ سے نکالنے کا وقت آگیا ہے، قانونی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ
تہران (ارنا) اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ اجلاس میں قانونی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے صیہونی حکومت کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل کو اقوام متحدہ سے نکال دیا جائے۔
-
پاکستانسلامتی کونسل اسرائیلی جارحیت روکنے میں ناکام ہے، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم نے اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ اجلاس میں ایران اور مقبوضہ فلسطین کے ہمسایہ ممالک کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل صیہونی جرائم اور جارحیت کو روکنے اور نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو آگے بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہی ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل دوسرے عرب ممالک پر بھی دراندازی کرے گا: عرب لیگ کے سابق سربراہ عمرو موسی
عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل عمرو موسی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسی اور دراندازی کی زد میں دیگر عرب ملک بھی آئیں گے۔
-
سیاستعرب لیگ کا بے بنیاد دعوی ، ایرانی مندوب نے احتجاجی خط لکھا
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے عرب لیگ کے جھوٹے دعوؤں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔
-
عالم اسلامعرب لیگ کی حزب اللہ کی پناہ میں واپسی
تہران - ارنا - "دہشت گرد گروپوں" کی فہرست میں "لبنان حزب اللہ" کا نام شامل کرنے کے آٹھ سال بعد عرب لیگ نے اپنے فیصلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامابوالغیظ: رفح میں اسرائیلی حکومت کے نئے جرائم کا کیس بین الاقوامی عدالت میں پیش کریں گے
تہران – ارنا – عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے سلسلے وار جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح میں اس کے نئے جرائم کا کیس بین الاقوامی میں پیش کریں گے
-
سیاستعرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا بیان مسترد/ ایران مجرموں سے نمٹنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔
تہران(ارنا) وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق کے شہراربیل میں ایران کا اقدام دہشت گردوں اور صیہونی حکومت کے ایجنٹوں کے مقابلے کے جائز حق پر مبنی تھا جہنوں نے ایران کی قومی سلامتی اور عام شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کی تھی۔
-
سیاستعرب لیگ کا بیان مایوس کن ہے، وزير خارجہ
دمشق ( ارنا) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللھیان نے غزہ کی صورتحال کے بارے میں عرب لیگ کے بیان کو مایوس کن قرار دیا ہے۔
-
سیاستمغربی ممالک شام کے حوالے سے اپنی پالیسی پر جلد نظر ثانی کریں گے: ایران
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں خاتون ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ شام کی عرب لیگ میں واپسی اور عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کی بحالی شام کا استحکام، خوشحالی اور سلامتی کی حمایت میں اہم اقدامات ہیں، ہم امید کرتے ہیں کہ مغربی ممالک بھی جلد ہی شام کی طرف اپنی پالیسی پر نظرثانی اور درست کریں گے۔
-
سیاستعرب لیگ تعمیری اقدام کرے، بے بنیاد دعوے نہیں دہرائے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے تازہ بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے بے بنیاد دعووں کی تکرار قرار دیا ہے۔
-
سیاستایران کا شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدم
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد عرب لیگ میں واپسی پر شامی قوم اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
تصویر2022 میں 223 فلسطینیوں کو میدان میں پھانسی دی گئی
عرب لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے فلسطینی امور اور مقبوضہ عرب سرزمین سعید ابو علی نے کہا کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں 223 فلسطینیوں کو میدان میں پھانسی اور جان بوجھ کر قتل کیا گیا ہے۔ اسرائیل کے جرائم کے سامنے امریکہ عملی طور پر خاموش ہے۔
-
سیاست223 فلسطینیوں کو میدان میں پھانسیوں دیا گیا: عرب لیگ
تہران، ارنا - عرب ریاستوں کی لیگ نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں 223 فلسطینیوں کو میدان میں پھانسی اور جان بوجھ کر قتل کیا گیا ہے۔