شام کے صدر نے ریاض میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے موقع پر کہا کہ:" ہم امن تو بو رہے ہیں، لیکن خون کی فصل کاٹ رہے ہیں۔ نتیجے میں تبدیلی کے لیے وسائل اور طریقہ کار میں تبدیلی لانا ہوگی۔ وہ قتل کر رہے ہیں اور ہم باتیں بنا رہے ہیں۔ اسی لیے طریقہ کار میں تبدیلی ضروری ہے۔ اگر اہداف پر اتفاق ہے، تو عملی میدان میں تبدیلی لانے کے وسائل پر بھی اتفاق حاصل کرنا ہوگا۔"
آپ کا تبصرہ