اسلامی تعاون تنظیم
-
پاکستانغزہ کی صورتحال سے متعلق صدر ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خط
تہران (ارنا) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مسعود پزشکیان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے۔
-
پاکستانصیہونی جارحیت کی روک تھام کے لیے عالم اسلام سے متحد ہونے کی اپیل، پاکستان
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کی زبردستی نقل مکانی کے امریکی صدر کے منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے اور فلسطینی عوام کے حقوق کے دفاع کے لیے عالم اسلام سے اجتماعی اور فیصلہ کن اقدام کی اپیل کی ہے۔
-
سیاستاسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس/ ایران کے تحفظات پر ایک نظر
تہران (ارنا) وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی سربراہی میں ایران کے وفد نے جدہ میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام پر اس قرارداد کے متن کے بارے میں اپنے بعض تحفظات کا باضابطہ اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس قرارداد میں صیہونی حکومت کا اندراج واضح یا اشارتا بھی اس کے مجاز( اسرائیلی ریاست کی آفیشل شناخت) ہونے کی دلیل نہیں ہے۔
-
عالم اسلاماو آئی سی کا ہنگامی اجلاس، فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونیوں کو جوابدہ کرنے پر اتفاق
تہران/ ارنا- ایران کی تجویز پر جدہ میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے خاتمے پر ایک بیانیہ جاری ہوا ہے جس کے مسودے میں مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی مکمل حمایت پر زور دیا گیا ہے۔
-
سیاستغزہ کے عوام کو جبری طور پر کوچ کرانا، وہی نسل کشی ہے لیکن سیاسی طریقہ کار سے، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے انعقاد کے لیے ایران کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ، یہ کوششیں اسلامی ممالک اور معاشروں کو عالم اسلام کے اس وقت کے اہمترین موضوع یعنی فلسطین میں نسل کشی سے آگاہ کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: غزہ میں نسلی تطہیر کی امریکی و صہیونی سازش کی مذمت
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ گفتگو میں غزہ کو نسلی طور پر پاک کرنے اور فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی امریکی صیہونی سازش کی مذمت کی۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیکامسٹیک اور ایران ٹیکنالوجی پارک کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
اسلام آباد - ارنا - پاکستان میں قائم اسلامی تعاون تنظیم کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی مستقل کمیٹی (COMSTECH) اور اسلامی جمہوریہ ایران کے پردیس ٹیکنالوجی پارک نے سائنس اور ٹیکنالوجی اکیڈمی کے قیام کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
-
-
سیاستایرانی نائب صدر: غزہ اور لبنان میں منصفانہ جنگ بندی ہونی چاہیے
تہران (ارنا) ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام تشویشناک صورتحال میں زندگی گزار رہے ہیں، انہیں ترجیحی بنیادوں پہ انسانی امداد فراہم کی جائے اور منصفانہ جنگ بندی قائم کی جائے۔
-
عالم اسلامریاض اجلاس کا اختتامی بیان؛ مسئلہ فلسطین کی مرکزیت پر تاکید اور ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کے بارے میں انتباہ
تہران (IRNA) ریاض میں عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے شرکاء نے مسئلہ فلسطین کو مرکزی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے، اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے فلسطینی قوم کی جدوجہد کی مکمل حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
سیاستعالمی برادری کی بے حسی کی وجہ سے صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کے قتل عام کی مزید شہہ ملی ہے، نائب صدر ایران
تہران (IRNA) ایران کے نائب صدر نے کہا کہ عالمی برادری کی بے حسی کے باعث اسرائیل کو فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھنے کی مسلسل شہہ مل رہی ہے۔
-
تصویراسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
غیر ملکی میڈیا کے صحافیوں، فوٹوگرافروں اور ویڈیو گرافروں نے پیر (11 نومبر 2024) کو ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کی کوریج کی۔
-
عالم اسلامبشار الاسد: اسرائیل قتل کر رہا ہے اور عرب صرف باتیں بنا رہے ہیں
ریاض (ارنا) شام کے صدر بشار الاسد نے آج بروز پیر، ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے رہنماؤں کے اجلاس میں کہا کہ میں فلسطینیوں کے تاریخی اور غیر قابل مسترد حقوق، ان کے حصول یا فلسطین اور لبنان کے لوگوں کی حمایت اور ان دونوں ممالک میں مزاحمت کے جواز یا اسرائیلی قبضے اور نازی ازم کے بارے میں بات نہیں کروں گا، کیونکہ یہ ان معلومات میں کسی اضافے کا باعث نہیں ہونگی جو تمام لوگوں کے لیے پہلے سے ہی واضح ہیں۔
-
عالم اسلامہم غزہ، لبنان اور ایران پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں، سعودی ولی عہد
تہران (ارنا) اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کا دوسرا ہنگامی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاظ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سعودی ولی عہد نے غزہ، لبنان اور ایران پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی۔
-
سیاستاسرائیل کو اقوام متحدہ سے نکالنے کا وقت آگیا ہے، قانونی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ
تہران (ارنا) اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ اجلاس میں قانونی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے صیہونی حکومت کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل کو اقوام متحدہ سے نکال دیا جائے۔
-
پاکستانسلامتی کونسل اسرائیلی جارحیت روکنے میں ناکام ہے، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم نے اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ اجلاس میں ایران اور مقبوضہ فلسطین کے ہمسایہ ممالک کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل صیہونی جرائم اور جارحیت کو روکنے اور نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو آگے بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہی ہے۔
-
سیاستعالم اسلام کی پائیدار ترقی اور ثبات و استحکام میں صیہونی حکومت رکاوٹ ہے
تہران – ارنا – وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ عالم اسلام کی پائیدار ترقی اور ثبات و استحکام میں اصلی رکاوٹ صیہونی حکومت ہے اوراسلامی ملکوں کے باہمی تعاون میں بھی اس کے بے ثباتی پیدا کرنے والے اقدامات حائل ہیں
-
سیاستدہشت گردی صیہونیوں کی گھٹی میں شامل ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی صیہونیوں کی گھٹی میں شامل ہے۔ نہ صرف اس حکومت کی بنیاد دہشت گردی پر ہے بلکہ اس کی بقا کا دارومدار بھی ریاستی دہشت گردی جاری رکھنے میں ہے۔
-
تصویرآٹھواں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ
آٹھویں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ کی تقریب "فلسطین کے مظلوم عوام اور مزاحمتی فرنٹ کا دفاع، اور صیہونی حکومت کے جرائم کا سد باب "، عنوان کے تحت اتوار 4 اگست کو ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام اژہ ای اور دیگر شخصیتوں کی موجودگي میں تہران کے شہید بہشتی ثقافتی سنٹر میں منعقد ہوا۔
-
پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت
پاکستانتہران کی اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس کے انعقاد کی درخواست / اسلام آباد کی مکمل حمایت
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس منعقد کرنے کی تہران کی درخواست کی نہ صرف حمایت کرتا ہے بلکہ پاکستانی وفد اس اجلاس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا۔
-
سیاستپابندیوں کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات امریکہ نے ترک کیے، نجفی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ میں بین الاقوامی امور کے ذمہ دار رضا نجفی نے کہا کہ 13ویں حکومت نے بھی پابندیاں ہٹانے کے لیے مذاکرات کیے لیکن 2022 کے فسادات کے بعد امریکہ نے مذاکرات ترک کر دیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے مذاکرات کی میز نہیں چھوڑی اور دیکھنا یہ ہے کہ نئی امریکی حکومت کیا پالیسی اختیار کرتی ہے۔
-
سیاستایران سعودی عرب تعلقات صحیح سمت میں گامزن ہیں، قائم مقام وزیر خارجہ
بیروت (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے تہران بیروت تعلقات کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بھی صحیح سمت میں گامزن ہیں۔
-
اقوام متحدہ میں شہید صدر رئیسی کی یاد تازہ کی گئی:
عالم اسلامایران کے مرحوم صدر رئیسی اور وزیر خارجہ کے اقدامات تاریخی تھے، ان کی قدردانی کرتے ہیں: اقوام متحدہ میں او آئی سی کے نمائندے کا بیان
نیویارک/ارنا- اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے اسلامی تعاون تنظیم کے نمائندے کی حیثیت سے شہید صدر رئیسی اور وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کے اقدامات کی قدردانی کی۔
-
دنیا"روس اور اسلامی دنیا کا اجلاس" کازان میں جاری، توجہ کا مرکز بنا شمال- جنوب ٹرانزٹ کوریڈور
ماسکو/ ارنا – کازان فورم یا روس اور اسلامی تعاون تنظیم کے ارکان کا مشترکہ بین الاقوامی اجلاس، روس کے تاتارستان علاقے میں جاری ہے۔ اس موقع پر فینانس اور لاجسٹکس کے موضوع پر سنجیدہ گفتگو ہو رہی ہے۔
-
سیاستغزہ میں جنگ اور نسل کشی کو روکنے کے لیے علاقائی کوششیں تیز ہوگئي ہیں۔
تہران(ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ اور نسل کشی کو روکنے کے لیے علاقائی کوششیں تیز ہوگئي ہیں۔
-
عالم اسلامدنیا کے تمام ممالک سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کیے جانے کی اپیل
جمہوریہ ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی جانب سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے بعد اسلامی تعاون تنظیم نے دنیا کے تمام ممالک سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کیے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
سیاستحسین امیرعبداللہیان گیمبیا کے دارالحکومت بنجول کے لیے روانہ
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اسلامی تعاون تنظیم کے 15 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے تہران سے گیمبیا کے دارالحکومت بنجول کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
عالم اسلاماسلامی تعاون تنظیم: فلسطین کی مکمل رکنیت کے خلاف امریکہ کا ویٹو اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف ہے
تہران (ارنا) اسلامی تعاون تنظیم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی فلسطین کی مکمل رکنیت کی منظوری کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو نبھانے میں ناکامی انتہائی افسوسناک ہے۔
-
سیاستغزہ میں نسل کشی نے صدی کی سب سے بڑی تباہی کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، ایران کے وزیر خارجہ
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل، سلامتی کونسل کے صدر اور اسلامی ممالک اور دنیا کے دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ کے نام ایک خط میں فلسطین کے مسئلہ میں پیش رفت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں نسل کشی کے تسلسل نے اس صدی کی سب سے بے مثال تباہی کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
-
سیاستاسلامی ملک صیہونی حکومت کے ساتھ ہر طرح کا تعاون ختم کریں، ایرانی وزیر خارجہ
جدہ-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت کے غیر معمولی جرائم سے یہ ثابت ہوتا ہےکہ وہ جان بوجھ کر فلسطین کو تباہ کر رہی ہے کہا: بڑے افسوس کی بات ہے کہ امریکہ کے اعلی حکام عملی طور پر صیہونی حکومت کو رفح پر حملے کے لئے گرین سگنل دے رہے ہيں۔