بشار اسد
-
عالم اسلاماقوام متحدہ: شام میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کم از کم 75 شہری مارے گئے
تہران - ارنا - انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کے دفتر نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شام میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران سینکڑوں شہری زخمی اور کم از کم 75 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
عالم اسلامشام میں 250 سے زائد فوجی اہداف پر صیہونی فوج کی بمباری
تہران (ارنا) صیہونی حکومت شام کے موجودہ حالات کا غلط فائدہ اٹھاتےہوئے اب تک اس ملک میں 250 سے زیادہ فوجی اہداف پر بمباری کر چکی ہے۔
-
عالم اسلامشامی فوج کی سنٹرل کمان نے بشاراسد کی حکومت کے خاتمے کا اعلان کر دیا
تہران - ارنا - شامی فوج کی مرکزی کمان نے ایک بیان میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
سیاستشامی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھيں گے ، صدر ایران
تہران- ارنا- صدر مملکت نے شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کو ایران کی علاقائی حکمت عملی قرار دیا اور شام کی حکومت اور قوم کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ایک بار اپنے ملک میں بد امنی کی صیہونی سازش کو ناکام بنائے گا اور ہم اس راہ میں شام کی حکومت کے ساتھ کھڑے ہيں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ایران اور مزاحمتی محاذ شام کی حمایت کرتے ہیں/ ترکیہ کے ساتھ ہمارے مشترکہ تحفظات ہیں
انقرہ (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور مزاحمتی محاذ دہشت گردوں کے خلاف شام کی حمایت کر رہے ہیں اور ترکیہ کے ساتھ ہمارے مشترکہ تحفظات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ باہمی افہام و تفہیم سے علاقائی استحکام حاصل کرلیں گے۔
-
سیاستدمشق میں ایرانی وزیر دفاع اور شامی صدر کی ملاقات، خطے کے دفاعی اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
تہران - ارنا - ایران کے وزیر دفاع اور جمہوریہ شام کے صدر نے دمشق میں ملاقات اور خطے کے دفاعی اور سیکورٹی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی ایران کے مشیر: ہم لبنانی مزاحمت کے ہر فیصلے کی حمایت کرتے ہیں
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی کے سینئر مشیر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ہم لبنان کی اسلامی مزاحمت کے ہر فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔
-
عالم اسلامبشار الاسد: اسرائیل قتل کر رہا ہے اور عرب صرف باتیں بنا رہے ہیں
ریاض (ارنا) شام کے صدر بشار الاسد نے آج بروز پیر، ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے رہنماؤں کے اجلاس میں کہا کہ میں فلسطینیوں کے تاریخی اور غیر قابل مسترد حقوق، ان کے حصول یا فلسطین اور لبنان کے لوگوں کی حمایت اور ان دونوں ممالک میں مزاحمت کے جواز یا اسرائیلی قبضے اور نازی ازم کے بارے میں بات نہیں کروں گا، کیونکہ یہ ان معلومات میں کسی اضافے کا باعث نہیں ہونگی جو تمام لوگوں کے لیے پہلے سے ہی واضح ہیں۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی بشار الاسد سے ملاقات
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مختلف علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
سیاستحکومت شہید رئیسی کی راہ پر گامزن ہے: عبوری صدر مخبر/ بحرانوں نے ایران کو مستحکم بنا دیا ہے: بشار اسد
تہران/ ارنا- عبوری صدر محمد مخبر نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کے موقع کہا کہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے افسوسناک حادثے کے باوجود، ایران مستحکم انداز میں مستقبل کی جانب اسی راہ پر گامزن ہے جسے شہید رئیسی نے روشن کیا تھا۔
-
تصویرشام کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو
شام کے صدر بشار اسد جو کہ تہران کے دورے پر ہیں، آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بشار اسد کی ایران کے عبوری صدر سے ٹیلیفونک بات چیت
سیاستہم ایرانی قوم کے ساتھ سوگوار ہیں، بشاراسد / شہید رئیسی ایک نمایاں اور مقبول شخصیت تھے، محمد مخبر
تہران (ارنا) شام کے صدر نے ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کے ساتھ فون پر گفتگو کرتے ہوئے ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیلی کاپٹر کے حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا جس کی وجہ سے ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت ہوئی۔
-
عالم اسلامفلسطین اور تحریک مزاحمت کی مکمل حمایت جاری رکھیں گے، بشار اسد
تہران (ارنا) شام کے صدر نے فلسطین اور تحریک مزاحمت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت کے حوالے سے شام کا موقف نہ صرف یہ کہ بدلہ نہیں ہے بلکہ مزید مضبوط ہوگیا ہے۔
-
سیاستحالیہ جنونی اقدامات دم توڑتی غاصب صیہونی جکومت کی آخری کوششیں ہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے صیہونی حکومت کے حالیہ مذموم اقدامات کو اس حکومت کی آخری غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج سب پر ثابت ہو گیا ہے کہ مجرم صیہونی حکومت انسانی اور بین الاقوامی قوانین میں سے کسی ایک کی بھی پاسداری نہیں کرتی اور یہ بات بہت زیادہ افسوس ناک ہے کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک اس حکومت کی مالی، عسکری اور میڈیا سپورٹ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
عالم اسلامدمشق، وزیر خارجہ کی صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو، ایران نے فلسطین کے لئے صرف باتیں نہیں کیں بلکہ عملی قدم اٹھایا: بشار اسد
دمشق/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان اپنے علاقائی دورے کے سلسلے میں اتوار کی صبح دمشق پہنچے جہاں انہوں نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔