دھماکہ
-
سیاستکوئٹہ میں دہشت گردانہ دھماکے کی مذمت کرتے ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر دہشت گردانہ دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامتل ابیب میں مسلسل دوسرے روز دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں.
تہران- ارنا- نیوز ذرائع نے آج (پیر) کو اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں (اسرائیل) کے مرکز تل ابیب میں ایک دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
ایران میں گیس پائپ لائن دھماکہ، صیہونی سازش ناکام بنادی گئی
معیشتگیس پائپ لائنوں کے دھماکے صیہونی سازش تھی جسے ناکام بنا دیا گیا، ایران کے وزیر پٹرولیم
تہران (ارنا) ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا کہ ملک کی گیس پائپ لائنوں کا دھماکہ اسرائیلی سازش تھی جسے ناکام بنا دیا گیا۔
-
پاکستانپاکستان، سبی میں دھماکہ، 3 ہلاک، 7 زخمی
اسلام آباد/ ارنا، پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے موصولہ خبروں کے مطابق، سبّی شہر میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔
-
عالم اسلامشام میں امریکیوں کے زیر قبضہ آئل فیلڈ میں خوفناک دھماکہ
تہران (ارنا) میڈیا ذرائع نے دیرالزور کے مشرق میں امریکی افواج کے زیر قبضہ "العمر" آئل فیلڈ میں دھماکے کی اطلاع دی ہے۔ ابھی تک دھماکے کی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔
-
سیاستپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 50 سے تجاوز کرگئی ہے
پاکستانی ذرائع کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ مطابق جمعے کو صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ایک خود کش بم دھماکے میں کم سے کم 52 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے۔
-
سیاستپاکستان میں دھماکہ، 32 جاں بحق اور زخمی
اسلام آباد- ارنا – پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بم کے دھماکے میں کم سے 32 افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے
-
سیاستدمشق کا علاقہ زینبیہ دو زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا
شام کے علاقے دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ میں چند منٹ قبل ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی اور میڈیا نے فوری طور پر اس علاقے میں دوسرے دھماکے کی بھی اطلاع دی۔
-
سیاستایران کی کرکوک میں حالیہ دھماکے کی مذمت
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کرکوک صوبے میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں عراقی وفاقی پولیس کے متعدد اہلکاروں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت اور قوم کے ساتھ ساتھ متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
سیاستایران کی افغانستان کے مزار شریف اور جلال آباد میں حالیہ دھماکوں کی مذمت
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے آج بروز منگل کو افغانستان کے مزار شریف اور جلال آباد کے شہروں میں دھماکوں کے نتیجے میں کئی افغان شہریوں کی جاں بحق اور زخمی ہونے کی مذمت کی۔
-
سیاستایران نے عراقی حکومت اور عوام کو بغداد میں فیول ٹینکر دھماکے پر تعزیت کا اظہار کرلیا
تہران۔ ارنا-ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے عراقی حکومت اور عوام کو بغداد میں فیول ٹینکر کے دھماکے کے نتیجے میں کئی عراقی شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر تعزیت کا اظہار کرلیا۔
-
سیاستکابل کی ایک مسجد میں خوفناک دھماکہ؛ 10 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے
تہران، ارنا- افغان میڈیا نے جمعہ کی شام کو کابل میں "خلیفہ صاحب" مسجد اور خانقاہ میں ایک ہولناک دھماکے کی اطلاع دی۔ بعض عینی شاہدین نے شہید اور زخمیوں کی بڑی تعداد بتائی ہے۔ الجزیرہ نیوز چینل نے ابتدائی طور پر 10 شہدا اور 15 زخمیوں کی اطلاع دی۔