ارنا رپورٹ کے مطابق، "ناصر کنعانی" نے آج بروز اتوار کو کرکوک صوبے میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کے نتیجے میں عراقی وفاقی پولیس کے متعدد اہلکاروں کی شہادت کے بعد اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت اور قوم کے ساتھ ساتھ ان عزیزوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کی اس کارروائی کے شہداء کی علو درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ