18 دسمبر، 2022، 7:52 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84973958
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی کرکوک میں حالیہ دھماکے کی مذمت

18 دسمبر، 2022، 7:52 PM
News ID: 84973958
ایران کی کرکوک میں حالیہ دھماکے کی مذمت

تہران۔ ارنا۔  ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کرکوک صوبے میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں عراقی وفاقی پولیس کے متعدد اہلکاروں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت اور قوم کے ساتھ ساتھ متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "ناصر کنعانی" نے آج بروز اتوار کو کرکوک صوبے میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کے نتیجے میں عراقی وفاقی پولیس کے متعدد اہلکاروں کی شہادت کے بعد اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت اور قوم کے ساتھ ساتھ ان عزیزوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کی اس کارروائی کے شہداء کی علو درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .