کرکوک

  • ایران کی کرکوک میں حالیہ دھماکے کی مذمت

    سیاستایران کی کرکوک میں حالیہ دھماکے کی مذمت

    تہران۔ ارنا۔  ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کرکوک صوبے میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں عراقی وفاقی پولیس کے متعدد اہلکاروں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت اور قوم کے ساتھ ساتھ متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔