-
آرٹس اور ثقافتبرطانیہ اور استنبول کے قدیم نقشوں میں "خلیج فارس"
تبریز - ارنا - نارتھ ویسٹ نیشنل لائبریری اینڈ ڈاکومینٹس سینٹر میں 2 اہم اور تاریخی نقشے موجود ہیں، جن پر انگریزی اور فارسی میں "خلیج فارس" کا نام کندہ ہے۔
-
عالم اسلامابوعبیدہ: امریکی شہریت کے حامل صہیونی قیدی کو رہا کردیں گے
تہران - ارنا - تحریک حماس کے فوجی ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے پیر کے روز امریکی شہریت کے حامل ایک صہیونی قیدی کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامحماس کے ترجمان: امریکی قیدی کی رہائی مستقل جنگ بندی کا پیش خیمہ ہے
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی صیہونی اسیر عیدان الیگزینڈر کی رہائی سے غزہ پٹی میں مستقل جنگ بندی اور انسانی امداد کے داخلے کی راہ ہموار ہوگی۔
-
تصویر36 واں تہران بک فئیر، 5 واں دن
"آئیے ایران کے لیے پڑھیں" کے سلوگن کے ساتھ بدھ (7 مئی ) کو تہران کے مصلی امام خمینی (رح) میں تہران بک فئیر شروع ہوا ہے جو 16 مئی تک دلچسپی رکھنے والوں کی میزبانی کرے گا۔ تہران کے انٹرنیشنل بک فئیر میں شرکت کے لیے 2,300 سے زیادہ پبلشرز نے رجسٹریشن کرائی ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: اسنیپ بیک کا غلط استعمال کشیدگی میں اضافے کا باعث بنے گا
تہران - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ ہم نے JCPOA کے تمام دستخط کنندگان کو متنبہ کیا ہے کہ ( Snapback میکانزم کے غلط استعمال کے ناخواستہ نتائج برآمد ہوں گے۔ جو نہ صرف اس معاہدے میں یورپ کے کردار کے خاتمے کی نشانی ہونگے بلکہ اس سے کشیدگی میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔