جنگ بندی
-
عالم اسلامسینیئر حماس لیڈر: نیتن یاہو جنگ بندی کے معاہدے میں رکاوٹ ہیں۔
بیروت (IRNA) حماس کے سینیئر رہنما سامی ابو زہری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کو مسلسل روک رہے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ میں ایک ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے،ترجمان تحریک حماس
تہران (ارنا) فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ تحریک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ایک ہفتے کی جنگ بندی کی تجویز سے پوری طرح متفق ہے۔
-
دنیامقبوضہ فلسطین میں رہنے والے ٪ 63 صہیونی جنگ بندی کے خواہاں
تہران (ارنا) مقبوضہ فلسطینی علاقے میں کیے گئے سروے کے مطابق، ٪ 63 صہیونی آباد کار چاہتے ہیں کہ تل ابیب غزہ پٹی میں جنگ بندی کے لیے فلسطینی مزاحمت سے اتفاق کریں۔
-
عالم اسلامحماس نے جنگ بندی تجاویز کا جواب دے دیا
تہران( ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی تجویز کا جواب دیئے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
عالم اسلامتل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
تہران (ارنا) ہزاروں مظاہرین نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
عالم اسلامامریکی وزیر خارجہ ہی جنگ بندی معاہدے کے حصول میں اصل رکاوٹ ہیں، حماس
تہران - ارنا - حماس تحریک نے جمعرات کی صبح ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے حصول میں اصل رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلاممنصفانہ معاہدہ نہ ہوا تو صیہونیوں کو ان کے قیدیوں کا سایہ تک دیکھنے کو نہیں ملے گا: حماس
بیروت/ ارنا- حماس کے ایک اعلی عہدے دار اسامہ حمدان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم ہر اس معاہدے کو مسترد کرتے ہیں جس میں غزہ پٹی سے غاصبوں کی پسپائی، مستقل جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ شامل نہ ہو۔
-
سیاستخطے میں پائيدار جنک بندی اور غزہ کے مسئلے کے حل کا راستہ ہموار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایران کے وزیرخارجہ نے کہا کہ اگر امریکہ اورر مغربی ممالک اپنے وعدے پورے کریں تو خطے میں پائیدار امن کا راستہ ہموار ہوسکتا ہے۔
-
پاکستاننتن یاہو نے اپنی بربریت کا ثبوت پیش کردیا، جنگ بندی کا معاہدہ مسترد
تہران(ارنا) صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے دعوی کیا ہے کہ ان کے بقول حماس کی جانب سے جنگ بندی کی پیش کردہ تجویز اور تل ابیب کے ضروری مطالبات کے درمیان بہت زیادہ فاصلہ ہے۔
-
عالم اسلامرفح پر حملے کا مطلب، غاصبوں کی طرف سے معاہدے کو ناکام بنانے کے علاوہ اور کچھ نہیں، حماس
تہران/ ارنا، اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے منگل کے روز باضابطہ بیان جاری کرکے رفح شہر کے مشرقی علاقے پر صیہونی فوج کے حملے کی مذمت کی اور کہا کہ یہ جارحیت، جنگ بندی کے ممکنہ معاہدے کو ناکام بنانے کی غرض سے کی گئی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں جنگ بندی کی تجویز کی تفصیلات، فلسطینیوں کی وطن واپسی اور اسرائیلیوں کی پسپائی یقینی ہوگی
تہران/ ارنا- حماس کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ اس معاہدے پر عملدرامد کی صورت میں غزہ میں فوجی کارروائیاں مستقل طور پر بند کردی جائيں گی۔
-
عالم اسلامحماس نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کی پیش کش قبول کرلی، گیند صیہونی حکومت کے کورٹ میں ہے
تہران/ ارنا- فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے مصر اور قطر کی پیش کردہ تجویز پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
-
دنیابرطانیہ اور آسٹریلیا نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا
تہران-ارنا- برطانیہ اور آسٹریلیا نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمے کے مطالبے کے ساتھ، جنگ کو فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیاامریکی قرارداد میں غزہ میں جنگ بندی کی کوئي بات نہيں، روس
نیویارک-ارنا- اقوام متحدہ میں روس کے نائب سفیر نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے امریکی قرارداد کے مسودے اور رواں ہفتے کے آخر تک اس پر ووٹنگ کے امکان کے بارے میں کہا ہے کہ " اس قرارداد میں جنگ بندی کا کوئي مطالبہ تھا نہ ہے" لیکن " در حقیقت اس میں رفح میں اسرائيل کی فوجی کارروائي کو گرین سگنل دیا گیا ہے۔"
-
دنیانیتن یاہو کی ہٹ دھرمی جاری، جنگ بندی کے لیے حماس کی شرائط قبول کرنے سے انکار
تہران (ارنا) غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں حماس کے جواب پر ابتدائی ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاھو کو حماس کی شرائط قبول نہیں۔
-
عالم اسلامپیرس اجلاس میں پیش کئے جانے والے مسودے پر حماس کے ردعمل کے ایک حصہ منظر عام پر آگیا
تہران- ارنا، پیرس میں ہونے والے اجلاس میں پیش کی جانے والی تجاویز پر حماس نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قیدیوں اور لاشوں کے تبادلے اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر مبنی اپنی شرطیں پیش کی ہیں۔
-
عالم اسلاممیری ماں کو اسرائیلی فوج نے مارا، صیہونی قیدی کا بیان
تہران-ارنا- رہا ہونے والے ایک صیہونی قیدی نے انکشاف کیا ہے کہ اس کی ماں صیہونی فوجیوں کی گولی سے اس وقت ماری گئي جب حماس کے جنگجو ان سب کو غزہ لے جا رہے تھے۔
-
سیاستغزہ میں جنگ فوری بند کی جائے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (IRNA) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ فوری بند کی جائے ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
-
عالم اسلامغزہ میں جنگ بندی کا خاتمہ ، خان یونس پر شدید بمباری
تہران-ارنا- ذرائع ابلاغ نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے اور اس علاقے پر صیہونی حکومت کی جانب سے شدید بمباری کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستقیدیوں کے تبادلے میں مزید 30 فلسطینی قیدی صیہونی حکومت کی جیل سے رہا
غزہ (ارنا) فلسطینی خبر رساں ذرائع نے منگل کی شب اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے تحت 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا گيا۔
-
کالم اور تبصرےجنگ بندی؛ حماس فاتح یا مجبور ؟
تہران-ارنا-7 اکتوبر کو فلسطینی مزاحمت سے انٹلی جنس کے شعبے میں صیہونی حکومت کی سخت ہزیمت کے بعد، قیدیوں کی رہائي کو سیاسی میدان میں صیہونی حکومت کی دوسری بڑی شکست قرار دیا جا سکتا ہے۔
-
عالم اسلامحماس: دشمن طاقت کے زور پر اپنی قیدیوں کو رہا نہيں کر سکتا
تہران-ارنا- حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہےکہ اگر فلسطین کی بہادر قوم کا صبر نہ ہوتا تو کسی بھی صورت میں انسان دوستانہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہ ہوتا۔
-
عالم اسلامغزہ پر دوبارہ حملہ شروع کریں گے ، صیہونی فوج کے سربراہ
تہران-ارنا- صہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے دھمکی دی ہے کہ اسرائلی فوجی غزہ پر دوبارہ حملہ کریں گے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی خلاف ورزي، صیہونی قیدیوں کی رہائي میں تاخیر
تہران-ارنا- حماس کی فوجی شاخ قسام بریگیڈ نے، صیہونی قیدیوں کے دوسرے گروپ کی رہائي کو فی الحال روک دیا ہے۔
-
تصویرگھر واپسی کا شوق
غزہ میں جنگ بندی کے بعد خان یونس کے بہت سے شہری جو اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر چلے گئے تھے، اپنے گھروں کو واپس لوٹ رہے ہيں۔ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی جمعہ کی صبح سے شروع ہو گئ ہے اور معاہدے کے مطابق ہر اسرائيلی قیدی کے مقابلے میں تین فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔
-
سیاستجنگ بندی پر اتفاق کے بعد اسماعیل ہنیہ اور امیر عبداللہیان کی پہلی ملاقات
دوحہ-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے غزہ میں جنگ بندی کے بعد جمعرات کی رات قطر میں ملاقات کی۔
-
سیاستغزہ میں جنگ بندی، صیہونی حکومت کے جرائم کے سد باب کی سمت پہلا قدم، ترجمان وزارت خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں انسان دوستانہ عبوری جنگ بندی کو بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے جرائم کے سد باب کی سمت پہلا قدم قرار دیا اور زور دیا: یہ جنگ بندی فلسطین کے ثابت قدم عوام اور مزاحمت کے مجاہدوں کی 45 دنوں تک استقامت کا ثمرہ ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں جنگ بندی، جمعہ کی صبح 7 بجے سے شروع ہوگي
تہران-ارنا- قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ غزہ میں عبوری جنگ بندی مقامی وقت کے مطابق کل جمعہ کی صبح 7 بجے سے شروع ہو جائے گی۔
-
سیاستفلسطینیوں نے غزہ میں جنگ بندی کی فتح کا جشن منایا
تہران، ارنا - غزہ کے عوام فلسطینی مزاحمتی قوتوں اور جعلی صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کا جشن منانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
سیاستسعودی عرب نے 92 بار یمنی فائر بندی کی خلاف ورزی کی
تہران، ارنا - ایک یمنی عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 92مرتبہ اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔