نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق "عگام برگر" اور "اربیل یھود " دو صہیونی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔
صیہونی وزیراعظم کے دفتر نے یہ بھی اعلان کیا کہ اسے حماس سے صیہونی قیدیوں کی فہرست موصول ہوئی ہے جنہیں جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں رہا کیا جائے گا۔
تہران (ارنا) صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی غزہ پٹی کے رہائشیوں کو آج (پیر) صبح واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

آپ کا تبصرہ