بغداد
-
سیاستبغداد میں ایران، عراق اور شام کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس
تہران-ارنا- ایک باخبر ذریعے نے المیادین ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بغداد میں ایران، عراق اور شام کے وزرائے خارجہ کے سہ فریقی اجلاس کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامشہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کے قتل کیس میں ایران اور عراق مشترکہ عدالتی کارروائی کریں: ایرانی اعلی عہدے دار
تہران/ ارنا- جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے کیس کی خصوصی کمیٹی کے سربراہ عباسعلی کدخدائی نے تجویز دی ہے کہ ایران اور عراق شہید سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی شہادت کی جانچ پڑتال کے لئے مشترکہ طور پر عدالتی کارروائی کریں۔
-
عالم اسلامعراق میں حشد الشعبی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ، 2 شہید اور 6 زخمی
تہران (ارنا) عراق کے النجباء نیٹ ورک نے اطلاع دی ہے کہ عراقی وزارت داخلہ کی عمارت کے احاطے میں الحشد الشعبی تنظیم کے ایک ہیڈ کوارٹر کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا جس میں حشد الشعبی کی 12ویں بریگیڈ کے کمانڈر حاج ابو تقوی السعیدی اور ان کے معاون شہید اور6 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا بیان:
سیاستغزہ کے عوام پر حملے روکنے کے بارے میں واشنگٹن کی طرف سے تہران کو پیغام
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ 3 دنوں میں ہمیں پیغام دیا ہے کہ وہ جنگ بندی کا خواہاں ہے لیکن عملی طور پر وہ غزہ میں قتل عام اور نسل کشی کی حمایت کر رہا ہے۔
-
سیاستسویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی ، مغرب کے چہرے سے نقاب پھر اتری، عراق میں ایرانی سفیر
بغداد- ارنا- عراق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر کہا: آزادی اظہار رائے کے پیچھے چھپے مغرب کے حقیقی چہرے سے ایک بار پھر نقاب اتر گئي ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خزانہ بغداد پہنچ گئے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خزانہ نے ایران اور عراق کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کی شرکت کیلیے عراقی دارلحکومت بغداد پہنچ گئے۔
-
سیاستفتح کمانڈروں کی شہادت کے دہشت گرد مجرموں کیخلاف ضرور مقدمہ چلائیں گے: عراق
بغداد - ارنا - عراق میں سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ فاتح کمانڈروں کا ہولناک قتل غداری اور بزدلانہ جرم ہے اور عدلیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کے مرتکب افراد کو دوہرا کر دے۔
-
سیاستبغداد 2 اجلاس کے نتائج نے ایران کے سیاسی اثر و رسوخ کو نمایاں کردیا
تہران، ارنا – رای الیوم اخبار نے حالیہ میں اردن میں منعقد ہونے والے ''بغداد 2'' اجلاس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد 2 اجلاس کے نتائج نے ایران کے سیاسی اثر و رسوخ کو نمایاں کردیا۔
-
سیاستاقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے کی عراق میں ایران کے مثبت کردار پر زور
بغداد، ارنا - بغداد میں ایران کے سفیر نے عراق کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ سے ملاقات کی۔
-
سیاستعراقی کردستان کے حکام سیکورٹی فراہم کر سکتے ہیں لیکن وہ نہیں چاہتے: ایرانی سفیر
بغداد، ارنا - بغداد میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ عراقی کردستان کے علاقے کے حکام ایران مخالف دہشت گرد گروہوں اور مسلح تخریب کاروں کی صفوں کو جمع کرنے میں کامیاب ہیں لیکن ان کے پاس ایسا نہیں اور نہیں چاہیں گے۔
-
سیاستعراقی قوم سے معافی مانگتا ہوں: مقتدی صدر
تہران، ارنا – عراقی الصدر پارٹی کے سربراہ نے پیش آنے والے واقعات پر عراقی قوم سے معافی مانگی اور اپنے حامیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ بغداد کے گرین زون سے نکل جائیں۔
-
آرٹس اور ثقافتبغداد میں "سلام کمانڈر" کا ترانہ گایا گیا
بغداد، ارنا - عراقی دارالحکومت بغداد میں جمعے کی شام ایک اہم تقریب میں عراقی شہریوں کے ایک بڑے ہجوم نے "سلام کمانڈر" کا ترانہ پیش کرنے کے لیے ایک اجتماع میں شرکت کی۔
-
ارنا سے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران؛
سیاستایران-سعودی عرب مذاکرات میں نئی تبدیلی نہیں آئی ہے: خطیب زادہ
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات میں نئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور چند موضوعات ایجنڈے میں ہیں۔
-
معیشتعراق کا ایران کیساتھ گیس کی سپلائی بڑھانے پر اتفاق
بغداد، ارنا - عراقی وزارت بجلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بغداد نے عراق کو گیس کی سپلائی کی رفتار بڑھانے کے لیے ایران کے ساتھ نئے مفاہمت پر پہنچ گئے ہیں۔
-
ارنا سے ایک انٹرویو کے دوران؛
سیاستایرانی سفیر نے تہران- ریاض کے مستقبل مذاکرات کے روڈ میپ کی وضاحت کی
بغداد، ارنا-عراقی دارالحکومت بغداد میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے بغداد کی میزبانی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی تفصیلات سے بات کرتے ہوئے دونوں فریقین کے مستقبل کے مذاکرات کے لیے روڈ میپ سے اتفاق کا اعلان کیا۔
-
سیاستایران اور سعودی عرب کے درمیان سیاسی تعلقات کی بحالی کا امکان ہے: عراق
تہران، ارنا - عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں اتفاق اور توازن قائم کرنے کے لیے اجتماعی بات چیت کے اصول پر مبنی عراق کی پالیسی کے تناظر میں بغداد نے تہران اور ریاض کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کی میزبانی کی۔
-
سیاستبغداد، ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کرے گا: عراقی وزیر خارجہ
تہران، ارنا- عراقی وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دارالحکومت بغداد، ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات کے پانچویں دور کے اختتام کے بعد تہران- ریاض کے مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کرے گا۔
-
عراقی وزیر خارجہ؛
سیاستایران اور سعودی عرب کے مذاکرات کا پانچویں دور 16 مارچ کو بغداد میں منعقد ہوگا
بغداد، ارنا- عراقی وزیر خارجہ "فواد حسین" نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کا 16 مارچ کو بغداد میں انعقاد کیا جائے گا۔