4 جنوری، 2024، 3:59 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85343802
T T
0 Persons

لیبلز

عراق میں حشد الشعبی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ، 2 شہید اور 6 زخمی

تہران (ارنا) عراق کے النجباء نیٹ ورک نے اطلاع دی ہے کہ عراقی وزارت داخلہ کی عمارت کے احاطے میں الحشد الشعبی تنظیم کے ایک ہیڈ کوارٹر کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا جس میں حشد الشعبی کی 12ویں بریگیڈ کے کمانڈر حاج ابو تقوی السعیدی اور ان کے معاون شہید اور6 افراد زخمی ہوگئے۔

النجباء نیٹ ورک نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر ایک ضمنی خبر میں بتایا ہے کہ حشد الشعبی تنظیم کے 12ویں بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر کو فلسطین اسٹریٹ میں نشانہ بنایا گیا۔

اس نیٹ ورک نے بغداد کی الظلال اسٹریٹ پر امریکہ کی طرف سے عراقی النجباء موومنٹ کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کی بھی اطلاع دی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .