الحشد الشعبی
-
سیاستسید عباس عراقچی اور عراق کے حشد الشعبی کے وفد کے سربراہ فالح الفیاض سے ملاقات
تہران/ ارنا- سید عباس عراقچی نے منگل کے روز عراق کے حشد الشعبی کے وفد کے سربراہ فالح الفیاض سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلامداعش کا سرکردہ رہنما عراقی الحشد الشعبی کے ہاتھوں گرفتار
تہران - ارنا - عراقی سیکورٹی ذرائع نے صوبہ الانبار میں داعش کے ایک سرکردہ رہنما کی یورشی تحریک کو بے اثر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامامریکہ کے ہاتھوں اپنے ایک کمانڈر کے شہادت پرعراق کے حزب اللہ بریگیڈ کا ردعمل
تہران (ارنا) عراق کی کتائب حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے اسلامی مزاحمتی گروہ کے ایک کمانڈر کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
عالم اسلامعراق میں تین دن کا عام سوگ/ ہم ہر حکم پر عمل کے لئے تیار، الحشد الشعبی
تہران- ارنا- عراق کے عکاشات اور القائم علاقوں پر امریکی بمباری میں کئي عام شہریوں کی شہادت کے بعد، اس ملک کے وزير اعظم نے عام سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عالم اسلاماربیل میں واقع امریکی فوجی اڈا ڈرون حملوں کا نشانہ بنا
تہران/ ارنا- عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے شمالی عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامعراق میں حشد الشعبی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ، 2 شہید اور 6 زخمی
تہران (ارنا) عراق کے النجباء نیٹ ورک نے اطلاع دی ہے کہ عراقی وزارت داخلہ کی عمارت کے احاطے میں الحشد الشعبی تنظیم کے ایک ہیڈ کوارٹر کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا جس میں حشد الشعبی کی 12ویں بریگیڈ کے کمانڈر حاج ابو تقوی السعیدی اور ان کے معاون شہید اور6 افراد زخمی ہوگئے۔
-
سردار قاآنی کی کربلا معلی کے راستے میں فلسطینیوں کے جلوس میں شرکت
سیاستفلسطین عالم اسلام کا دھڑکتا دل ہے: سردار قاآنی
بغداد (ارنا) ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی نے کربلا معلیٰ کے راستے میں فلسطینی جلوس میں شرکت کی۔
-
سیاستسامرا میں عزاداروں کی حفاظت کے لئے رضاکار فورس حشد الشعبی تعینات
بغداد- ارنا- عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی کی 36ویں بریگیڈ کو زیارت کے لئے جانے والے عزاداروں کے تحفظ کے لئے سامرا میں تعینات کر دیا گيا ہے۔
-
سیاستامیر عبداللہیان کی الحشد الشعبی اور عراقی حکومت کے سربراہوں سے ملاقات
بغداد، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے بدھ کی رات حشد الشعبی کے وفد کے سربراہ فلاح الفیاض اور حکومت قانون نامی سیاسی دھڑے کے سربراہ نوری المالکی سے ملاقات کی۔