ایرانی وزیر خزانہ سید احسان خاندوزی نے ایران اور عراق کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کی شرکت کیلیے عراقی دارلحکومت بغداد پہنچ گئے جہاں عراقی وزیر تجارت نے ان کا سرکاری استقبال کیا۔
انہوں نے بغداد ہوائی اڈے پر پہنچنے کے وقت شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کی جائے شہادت پر حاضری دے کر ان کے اعلیٰ مقام پر خراج عقیدت پیش کیا۔
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خزانہ نے ایران اور عراق کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کی شرکت کیلیے عراقی دارلحکومت بغداد پہنچ گئے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران سعودی معاہدہ علاقائی تعاون کو فروغ دینے کا نقطہ آغاز ہے: قالیباف
تہران، ارنا – ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے…
-
سعودی تعلقات کی بحالی علاقائی مفادات کے تحفظ کے عزم کی علامت ہے: ایران
تہران، ارنا - ایران کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی سے متعلق ایک بیان جاری…
آپ کا تبصرہ