جمعرات کی رات المیادین ٹی وی چینل نے نام کا ذکر کئے بغیر ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ "ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کل جمعہ کو بغداد کا دورہ کریں گے۔"
اسی طرح اطلاع کے مطابق سید عباس عراقچی کے دورہ بغداد کے دوران ایران، عراق اور شام کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔
آپ کا تبصرہ