دہشتگردی
-
پاکستانپاکستان، ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام
اسلام آباد - ارنا – پاکستان کے شمال مغرب میں ایف سی کے ہیڈ کوارٹر پر چار خودکش حملہ آوروں کے ایک گروپ کی کارروائی سیکورٹی فورسز کے فوری ردعمل کی وجہ سے ناکام رہی اور اس کے نتیجے میں حملہ آور مارے گئے۔
-
سیاستایران: یوکرین میں جنگ طولانی ہونے کی وجہ امریکہ اور اس کے اتحادی
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے یوکرین تنازعہ میں تہران کے کردار کے بارے میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے "بے بنیاد اور گمراہ کن" الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی اس ناقابل تردید حقیقت کو چھپا نہیں سکتے کہ مغرب خاص طور پر امریکہ کی جانب سے جدید ترین اسلحے کی ترسیل کی وجہ سے یوکرین کی جنگ طولانی ہوئی ہے اور عام شہریوں اور شہری تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے وزير داخلہ: شنگھائی سربراہی اجلاس کے انعقاد میں کوئی خلل پیدا نہيں ہونے دیں گے
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے وزیر داخلہ نے ملک کی امن و سلامتی کے خلاف کارروائيوں سے نمٹنے اور دہشت گرد عناصر کو کچلنے کے لیے اسلام آباد حکومت کے عزم پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے اور اس اہم اجلاس کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ پیدا نہيں ہونے دے گا۔
-
سیاستدہشتگردی کے بارے میں برطانیہ کے دوہری معیار پر تنقید
لندن (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران نے دہشت گردی کے بارے میں برطانیہ کے دوہری موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ" ایرانیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو قابل برداشت ہے، لیکن کہیں اور ہو تو اس کی مذمت کی جاتی ہے۔
-
پاکستانپاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیز کیا
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی فوج نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد عناصر کے خلاف اپنی کارروائیوں میں شدت لانے کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ کم سے کم 25 دہشت گرد مارے گئے ہيں۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ نے پاکستان اور بورکینافاسو میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان اور برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانپاکستانی وزیر اعظم: دہشت گردوں کے ساتھ نرمی اور مذاکرات نہیں
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں کی حالیہ لہر کے بعد جس میں ایک ہی دن میں 50 افراد مارے گئے، پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستانی حکومت اپنے دشمنوں سے نرمی نہیں کرے گی اور نہ ہی مذاکرات کرے گی۔
-
پاکستانپاکستانی طالبان اور القاعدہ دہشت گرد گروہ خطے اور دنیا کے لیے سنگین خطرہ / بین الاقوامی سطح پر کارروائی کا مطالبہ، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے دہشت گرد گروہوں تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ کے درمیان اتحاد کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے ان عناصر کے خلاف اجتماعی کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
سیاستدہشت گردی صیہونیوں کی گھٹی میں شامل ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی صیہونیوں کی گھٹی میں شامل ہے۔ نہ صرف اس حکومت کی بنیاد دہشت گردی پر ہے بلکہ اس کی بقا کا دارومدار بھی ریاستی دہشت گردی جاری رکھنے میں ہے۔
-
سیاستاسرائیل کو فیصلہ کن اور سخت جواب ملنا چاہیے، باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے دوسرے ممالک میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف جارحیت اور دہشت گردی کا سہارا لینے میں صیہونی حکومت کی طویل تاریخ کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی کہ اسرائیل کو سخت اور فیصلہ کن جواب ملنا چاہیے تاکہ وہ جان سکے کہ سیکورٹی میں خلل ڈالنے کی بھاری قیمت ہے۔
-
ویڈیوکلپایرانی انٹلی جنس کی 50 روزہ کارروائی ، دہشت گردوں کا قلع قمع
ایران کی انٹلی جنس نے گزشتہ مہینوں میں داعش اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف 50 کارروائیاں انجام دی ہيں کہ جس کے دوران کرمان میں دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ عبد اللہ کویتہ کو بھی گرفتار کیا گيا جو ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
سیاستجنرل سلیمانی کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی راستے استعمال کریں گے، علی باقری کنی
نیویارک( ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی شہید کے قاتلوں کو قرار واقعی سزا دلوانے کے حق پر زور دیا ہے۔
-
سیاستایران نے عمان میں عزاداروں پر حملہ کی مذمت کی
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عمان میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے دوران فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
دفاعایران کی وزارت انٹیلی جنس، 45 دن میں دہشت گردوں کے خلاف 79 کاروائیاں
تہران (ارنا) ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے انسداد دہشت گردی یونٹ نے 21 مئی سے 5 جولائی تک دہشت گردوں کے خلاف 79 کاروائیاں کرکے متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔
-
دنیایک طرفہ پابندیوں کے خلاف ہیں، برکس پارلیمنٹری فورم
ماسکو - ارنا - سینٹ پیٹرزبرگ میں برکس کے رکن ممالک کے دسویں اجلاس کے اختتامی بیان میں اعلیٰ پارلیمانی عہدیداروں نے یکطرفہ اقدامات کے منفی اثرات کے پر تشویش ظاہر کی اور اس کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
دفاعپاسداران انقلاب اسلامی فوج نے ایک دہشت گرد تنظیم کا قلعہ قمع کیا
ارمیہ - ارنا – پاسداران انقلاب اسلامی فوج کی حمزہ سید الشہداء چھاونی نے اعلان کیا ہے کہ شمال مغربی سرحدوں پر ایک دہشت گرد تنظيم کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
دفاعایران، سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گرفتار
زاہدان - ارنا – ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے الیکشن ہیڈ کوارٹر کے سربراہ نے اس صوبے میں انتخابات سے ایک رات قبل ایک 8 رکنی دہشت گرد گروہ کی گرفتاری کا اعلان کیا۔
-
پاکستانایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا حامی ہے، پاکستان کے وزیر دفاع
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہم اپنی جنوب مغربی سرحدوں پر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور اس مشن میں ہمیں ایران کی حمایت حاصل ہے۔
-
پاکستانہم نے ایک دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنا دیا
تہران-ارنا- پاکستان میں پولیس حکام نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ پنجاب میں کئی دہشت گردوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک بڑے دہشت گردانہ حملے کی تیاری کر رہے تھے۔
-
سیاستایران نے کینیڈا کے اقدام کی شدید مذمت کی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دینے کے کینیڈا کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانداعش نے پاکستان میں ایک سیاسی رہنما کے قتل کی ذمہ داری قبول کی
اسلام آباد-ارنا- دہشت گرد گروہ داعش خوراسان نے جمعیت علمائے پاکستان کے ایک سینئر رہنما کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
پاکستانپشاور میں آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک / 2 پاکستانی فوجی بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی فوج نے آج پشاور شہر میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک آپریشن کیا جس میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 2 پاکستانی فوجی بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
سیاستفرانسیسی حکومت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے عدالتی فیصلوں میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے، ایران کی وزارت خارجہ کا بیان
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانس کے انسانی حقوق کے معاملے میں بے عملی اور دوغلے رویے کی واضح مثال غزہ میں نسل کشی ہے اور دوسری طرف وہ ایران کے دشمن دہشت گردوں کے لیے محفوظ ہے، لہذا اسے ایران کے عدالتی فیصلوں میں دخل دینے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ: ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم عالمی شراکت دار
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے پابندیوں کو، اپنا دفاع مضبوط کرنے کے ایک موقع میں بدل لیا ہے۔
-
سیاستپاکستانی پرائم منسٹر ہاوس: تہران اور اسلام آباد مل کر دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے پرعزم
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی پرائم منسٹر ہاوس نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد مل کر دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
عالم اسلاممختلف ملکوں میں صیہونی حکومت کے 7 سفارتيں خالی، ایران کا خوف
تہران-ارنا- صیہونی ذرائع نے بتایا ہے کہ حملے کے خوف سے صیہونی حکومت کے 7 سفارتوں کو خالی کر دیا گيا ہے۔
-
دفاعایرانی قوم، غزہ و فلسطین کے لئے اٹھ کھڑی ہوئي ، دمشق دہشت گردانہ حملے کے شہداء کا جلوس جنازہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کا جمعہ الوداع کے موقع پر پورے ایران میں غیر معمولی جوش و خروش سے انعقاد ہو رہا ہے۔
-
تصویرشہدائے قدس کی نماز جنازہ، رہبر انقلاب کی امامت میں
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی رات بیت المقدس کی راہ میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ پڑھائی۔
-
عالم اسلامامریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں براہ راست شریک ہے، اسماعیل ھنیہ
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر صیہونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی براہ راست حمایت اور شرکت کے بغیر صیہونی حکومت کی جارحیت، جرائم اور ظلم کی اس سطح پر کبھی نہ پہنچتے۔
-
پاکستانپاکستان، چینی انجینئروں پر حملے میں ملوث دہشت گردی کا نیٹ ورک تباہ
اسلام آباد (ارنا) پاکستان نے چینی انجینئروں پر حالیہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔