-
عالم اسلامیمن کے دارالحکومت پر ایک بار پھر حملہ
تہران- ارنا- یمنی میڈیا نے اس ملک کے دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامشامی حکمرانوں کے اظہار محبت پر تل ابیب کا ردعمل: وہ ایک دہشت گرد گروہ ہیں
تہران-ارنا- صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ "جدعون سعر" نے جمعہ کے روز شام کے نئے حکمرانوں کے بارہا اظہار محبت کا جواب دیتے ہوئے انہیں "دہشت گرد گروہ" قرار دیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا بیجنگ سے عرب لیگ کے رہنماؤں کے نام پیغام
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی عرب لیگ کے رہنماؤں کے نام اپنے ایک خط میں لکھا ہے کہ علاقے کے موجودہ پر آشوب حالات سے گزرنے کے لئے عقل مندی، تعاون، مشارکت اور اختلافات و وقتی فائدے سے پرہیز ضروری ہے۔
-
سیاستوزیر خارجہ : چین کے دورے کا مقصد چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مزید ہم آہنگی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ نئے عیسوی سال میں ایران کا ایٹمی معاملہ اور اس کے نتیجے میں پابندیوں کے خاتمے کی کوششوں کو نئی صورت حال کا سامنا ہوگا، کہا کہ اس سلسلے میں چین کے ساتھ مزيد مشوروں کی ضرورت ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں شہداء کی تعداد 45 ہزار 436 ہوگئی
تہران - ارنا - غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں 7 اکتوبر 2023 سے شہید ہونے والوں کی تعداد 45,436 ہو گئی ہے۔
-
پاکستانپاکستانی اہل تشیع کا پاراچنار کے عوام کی حمایت میں دھرنا جاری + فوٹو
اسلام آباد - ارنا - پاراچنار کے مظلوم باشندوں کے خلاف دہشت گردی کے جرائم کی مذمت میں پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعوں کے دھرنے اور احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہے ۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران و سعودی عرب کے درمیان مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون میں فروغ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی انفارمیشن ٹیکنالوجی آرگنائزیشن کے سربراہ اور سعودی عرب کے مواصلات، خلائی اور ٹیکنالوجی کمیشن (سی ایس ٹی) کے سربراہ نے ریاض میں ایک ملاقات میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) کے مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے اور تجربات کے تبادلے پر زور دیا ہے ۔
-
دنیامغربی دنیا، ایران اور آئی اے ای اے کے مذاکرات میں مسائل کھڑے کر رہی ہے: روس
لندن/ ارنا- ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں روس کے مستقل مندوب میخائیل اولیانوف نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے درمیان معاملات کے حل ہونے میں خلل ڈال رہے ہیں۔
-
عالم اسلاممقبوضہ سرزمینوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا، کارروائی کامیاب: یحیی سریع
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ سرزمینوں کو ہائیپرسونک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
معیشتمیٹھی گیس کی پیداوار میں ایران کا نیا ریکارڈ: نائب وزیر پیٹرولیم
تہران/ ارنا- نائب وزیر پیٹرولیم نے بتایا ہے کہ ایران کی ریفائنریوں میں میٹھی گیس کی پیداوار کا حجم 86 کروڑ 50 لاکھ مکعب میٹر تک پہنچ گيا ہے۔
-
تصویرصوبہ ہرمزگان، "خواجہ عطا" ثقافتی میلہ
ایران کے ساحلی علاقوں کی طرز زندگی کو دکھانے لیے شہر بندرعباس میں "خواجہ عطا" نام کا میلہ منعقد کیا گیا ہے۔ اس موقع پر علاقے کے عوام کی مخصوص رسم "رزیف" کے علاوہ مقامی موسیقی اور شادیوں کے روائتی انداز کو بھی پیش کیا گیا ہے۔ یہ فیسٹیول 26 دسمبر سے شروع ہوا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل کو ہمارا جواب دنداں شکن ہوگا: یمن
تہران/ ارنا- انصاراللہ تنظیم کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے زور دیکر کہا ہے کہ جمعرات کو یمن پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں، صنعا کا جواب دنداں شکن ہوگا۔
-
سیاستیوریشیا کو دوسری مارکیٹوں سے جوڑنے کا بہترین راستہ ایران ہے: وزیر تجارت و صنعت
ماسکو/ ارنا- وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے ایران اور یوریشیا تنظیم کے مابین آزاد تجارت کے معاہدے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی لین دین کا ایک نیا دور شروع ہوگیا ہے۔