ارنا کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کی شب المسیرہ ٹی وی چینل نے بھی ایک فوری خبر میں صنعاء پر حملے کا اعلان کیا۔
اس حملے اور بمباری کا نشانہ بننے والے اہداف کی مزید تفصیلات شائع نہیں کی گئی ہیں۔
خبر رساں ذرائع نے جمعرات کی شام کو اطلاع دی تھی کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کے بنیادی ڈھانچے پر بمباری کی ہے۔
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے صنعاء اور الحدیدہ میں سات مقامات پر فضائی حملے کئے۔
آپ کا تبصرہ