-
تصویرفجر فلم فیسٹیول کے 43 ویں دور کی فلموں کو پیش کرنے کا شیڈول طے
فجر فلم فیسٹیول کے 43ویں دور کی تیاریاں مکمل ہو رہی ہیں، منگل 14 جنوری کو فلموں کے پریمیئر کی تاریخیں طے کی گئیں۔ اس پرورگرام میں ایران کے متعدد پروڈیوسروں اور ہدایتکاروں نے شرکت کی۔
-
دنیاحماس کو ختم کرنا ناممکن، صیہونی اخبار کا اعتراف
تہران/ ارنا- صیہونی اخبار معاریو نے ایک رپورٹ شایع کی ہے جس میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ نہ صرف غزہ میں جنگ کے اہداف حاصل نہیں ہوسکے بلکہ حماس کی نابودی بھی ایک خواب بن کر رہ گیا۔
-
معیشتقابل تجدید توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کو ایران کی تجاویز
تہران/ ارنا- ایران کی قابل تجدید توانائی کے ادارے کے سربراہ محسن طرزطلب نے رینیوئیبل انرجیز کی عالمی ایجنسی کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے متعدد تجاویز پیش کیں۔
-
تصویررکارڈ توڑ طویل ترین ایرانی کباب تیار!
ایران کے "یزد" شہر کے "دولت آباد باغ" میں منگل کے روز ایک دلچسپ عالمی رکارڈ قائم کیا گیا۔ 220 میٹر کباب بناکر، طویل ترین "ایرانی کباب" کا رکارڈ توڑ دیا گیا۔ گینس بک آف ورلڈ رکارڈ کے جج بھی اس وقت موجود تھے۔ اس طویل اور مزہ دار کباب کو 10 ہزار لوگوں میں بانٹا گیا۔
-
سیاستیورپ کے ساتھ گفتگو دوٹوک اور تعمیری رہی، نائب وزیر خارجہ
تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ایران اور یورپ کے درمیان گفتگو کے تیسرے دور کے بارے میں اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ میں اور ڈاکٹر مجید تخت روانچی نے جنیوا میں انریکے مورا اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ دوٹوک اور تعمیری گفتگو کی۔
-
سیاستصدر پزشکیان بدھ کو تاجکستان اور روس کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں
تہران/ ارنا- صدارتی دفتر کے اعلان کے مطابق، صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان بدھ 15 جنوری کو تاجکستان اور روس کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
عالم اسلامبین گویر: جنگ بندی کا معاہدہ حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے اعلان کے مترادف ہے۔
تہران - ارنا - مصر، قطر اور امریکہ کی ثالثی میں صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان بالواسطہ جنگ بندی کے مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کے تناظر میں ، شدت پسند اسرائیلی وزیر داخلہ نے کہا کہ وہ جنگ بندی معاہدے، غزہ پٹی میں جنگ بندی کے مخالف ہيں اور اس طرح کا کوئي بھی معاہدہ حماس کے سامنے اسرائیل کے طرف سے ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے ۔
-
دنیاایران روس جامع معاہدہ کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں، مغرب حریفوں کو ختم کرنا چاہتا ہے
ماسکو (ارنا) روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع اسٹریٹجک معاہدہ جس پر روس و ایران کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور مسعود پزشکیان جمعہ 17 جنوری 2025 کو ماسکو میں دستخط کریں گے، کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد دونوں ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
پاکستانپاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے ایران کے تعاون کا خیر مقدم
اسلام آباد (ارنا) ایران کے ساتھ نئے سرحدی کراسنگ پوائنٹ کھولنے کے منصوبے کا حوالہ دیتے ہوئے شہباز شریف نے اس پیشرفت کو دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان قانونی تجارت کی ترقی کا نیا باب قرار دیا اور کہا کہ ہم اپنے برادر ملک ایران کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔
-
عالم اسلامیمنی میزائل حملے کا خوف / 11 بھگوڑے صہیونی زخمی
تہران (ارنا) صہیونی اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق، یمن سے داغے گئے میزائل کے خوف سے پناہ گاہوں کی طرف بھاگتے ہوئے 11 صہیونی زخمی ہو گئے۔
-
دنیاتیز ہواؤں کی واپسی، لاس اینجلس میں خطرناک موسمی صورتحال کی وارننگ
نیو یارک (ارنا) لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے رہائشیوں نے پیر کے روز امریکہ کے قومی موسمیاتی ادارے کی طرف سے جاری کردہ خطرناک موسمی صورتحال کی وارننگ کے بعد تیاری شروع کرلی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونیوں کی ایک بار پھر ہڈ دھرمی؛ شہید سنوار کا جسد خاکی حماس کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔
تہران- ارنا- حماس نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے ایک حصے کے طور پر شہید رہنما یحییٰ سنوار کی میت حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اسرائیلی میڈیا نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔
-
عالم اسلامیمنی فوج کا مقبوضہ علاقوں میں اہم اسرائیلی اہداف پر حملہ
صنعا- ارنا- یمن کی مسلح افواج نے ایک کامیاب آپریشن میں یافا( تل ابیب) میں اہم اسرائیلی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔