-
دفاعKHAMENEI.IR پر رہبر انقلاب کا نیا پیغام، مزاحمتی محاذ کے حملے اللہ کی مدد سے زیادہ شدید ہوں گے
تہران-ارنا- KHAMENEI.IR نے پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے صیہونی حکومت پر میزائل حملے کے ساتھ ہی رہبر انقلاب کے بیان کا ایک حصہ عبرانی زبان میں ٹویٹ کیا ہے ۔
-
دفاعپاسداران انقلاب کا بیان نمبر 2 : دشمن کی کسی حماقت کا جواب تباہ کن و پچھتانے پر مجبور کرنے والا ہوگا
تہران-ارنا- پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق 2 آپریشن کے بارے میں اپنے دوسرے بیان میں زور دیا ہے: یہ آپریشن بین الاقوامی قواینن کی بنیاد پر دفاع کے قانونی حق کے تناظر میں کیا گيا ہے اور دشمن کی جانب سے کسی بھی حماقت کا جواب تباہ کن اور پچھتانے پر مجبور کرنے والا ہوگا۔
-
دفاعصدر پزشکیان: صیہونی حکومت پر ایران کا حملہ ایرانی شہریوں اور مفادات کا تحفظ، ایران سے نہ بھڑنا
تہران - ارنا – صدر ایران نے اس بات پر زور دیا کہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے مرکز پر میزائلوں کی بارش کے بعد نیتن یاہو کو جان لینا چاہیے کہ ایران جنگ طلب نہیں ہے لیکن وہ کسی بھی خطرے کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہوگا۔
-
دفاعاقوام متحدہ میں ایرانی مندوب : اسرائيل نے نئی خباثت کی تو ایران کا جواب تباہ کن ہوگا
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے صیہونی حکومت کو نئے میزائلی جواب کے بارے میں کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے نئی خباثت کی تو اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا۔
-
دفاعغاصب صیہونیوں کے ٹھکانوں پر میزائل کی بارش، دھماکوں کی آواز، تل ابیب ہوائی اڈہ بند+ویڈیو
تہران - ارنا - مقامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ غاصب صہیونیوں کے ٹھکانوں پر درجنوں ایرانی راکٹوں کے داغے جانے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں مسلسل دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اس کے ساتھ ہی تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
-
دفاعپاسداران انقلاب اسلامی:اسماعیل ہنیہ، سید حسن نصر اللہ اور شہید نیلفروشاں کی شہادت کے جواب میں، ہم نے مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا
تہران-ارنا- بیان میں کہا گيا ہے کہ اسماعیل ہنیہ، سید حسن نصر اللہ اور شہید نیلفروشاں کی شہادت کے جواب میں، ہم نے مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا۔
-
دفاعسید حسن نصر اللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی جنرل کے لئے رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں بیروت کے ضاحیہ میں خباثت آمیز صیہونی حکومت کے حملوں میں بہادر ایرانی جنرل و مفکر جنرل عباس نیلفروشان رحمت اللہ علیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
سیاستپزشکیان: ایران و چین کے تعلقات گہرے، پائدار اور اسٹریٹجک ہیں
تہران - ارنا – صدر مملکت نے چین کے صدر کے نام ایک پیغام میں کہا: دونوں قوموں کی روایتی دوستی گہری، مستحکم اور استوار ہے۔
-
عالم اسلامیمن نے تل ابیب و ایلات پر ڈرون حملہ کیا
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب اور ایلات کی بندرگاہ میں فوجی اہداف پر ڈرون حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت لاچار، اسے نفسیاتی جنگ سے جیت نہيں ملے گی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ پوری تاریخ میں الہی رہنمائوں کی شہادت سے ان کے مکتب میں کوئی خلل نہیں آیا، یقینا شہید سید حسن نصر اللہ، حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سے زیادہ موثر ثابت ہوں گے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی سائنسدان دنیا کے ٹاپ ٪ 2 سائنسدانوں میں شامل
بروجرد (ارنا) آیت اللہ بروجردی یونیورسٹی کے ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی کے نائب صدر نے بتایا کہ Elsevier کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2024 میں اس یونیورسٹی کے ریسرچر دنیا کے ٹاپ 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل ہوگئے ہیں۔
-
عالم اسلاملبنان پر زمینی حملے کے بارے میں اسرائیل کا جھوٹ / موساد انٹیلی جنس بیس اور ہیڈ کوارٹر "فادی 4" میزائل حملوں کی زد میں
تہران (ارنا) حزب اللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ لبنان پر صیہونی حکومت کی زمینی جارحیت جھوٹ ہے، بتایا کہ انہوں نے صیہونی ملٹری انٹیلی جنس بیس 8200 اور صیہونی حکومت کی جاسوس تنظیم موساد کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامتل ابیب اور ایلات کی بندرگاہ پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے
تہران (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب اور ایلات کی بندرگاہ پر صیہونی فوجی اہداف پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
معاشرہایران، بنت نیکشہر میں دہشت گردوں کا حملہ / 4 افراد شہید
چابہار (ارنا) سیستان و بلوچستان کے جنوبی علاقے بنت نیکشہر میں منگل کے روز دہشت گردانہ حملے میں شہادتوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔
-
دنیاتل ابیب میں زور دار دھماکے / 15 لاکھ صہیونی پناہ گاہوں میں پناہ لینے پر مجبور
تہران (ارنا) صیہونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ تل ابیب میں رہنے والے 15 لاکھ صہیونی پناہ گاہوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی فوجی بیس پر حزب اللہ کا میزائل حملہ / لبنان میں 18 شہری شہید
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوجی بیس پر لبنانی مزاحمت کے راکٹ حملے اور لبنان کے رہائشی علاقوں پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں 18 لبنانی شہریوں کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستانحسن نصر اللہ کے قتل سے اسرائیل کا وجود پہلے سے زیادہ خطرے میں ہے، پاکستانی جرنلسٹ
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے نامورصحافی اور ٹیلی ویژن چینل کے اینکر نے اسلامی ممالک میں عدم تحفظ اور افراتفری پیدا کرنے میں صیہونی حکومت کے کردار کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی لیڈر یہ سمجھتے ہیں کہ مزاحمتی محاذ کے رہنماؤں کا قتل انکی سلامتی کا ضامن ہے، لیکن وہ غلطی پر ہیں اور اب سید حسن نصر اللہ کے قتل کے بعد صیہونیوں کی جانیں پہلے سے زیادہ خطرے میں ہیں۔