1 اکتوبر، 2024، 11:37 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85613990
T T
0 Persons

لیبلز

تل ابیب میں زور دار دھماکے / 15 لاکھ صہیونی پناہ گاہوں میں پناہ لینے پر مجبور

تہران (ارنا) صیہونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ تل ابیب میں رہنے والے 15 لاکھ صہیونی پناہ گاہوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔

 میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ ایک گھنٹہ پہلے تل ابیب میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔

صیہونی فوج نے بتایا ہے کہ اس نے تل ابیب کے ساحل سے 10 کلومیٹر دور ایک ڈرون کو تباہ کر دیا۔

اس دھماکے کے بعد ہزاروں صہیونی پناہ گاہوں کی طرف دوڑ پڑے۔

ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا جب لبنان پر صیہونی حکومت کی زمینی جارحیت کے آغاز کا اعلان ہوا تھا۔

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .