ڈرون حملہ
-
عالم اسلامصیہونی اور امریکی اہداف کو نشانہ بنایا، یمن کی فوج کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں تل ابیب کو اور بحیرہ احمر میں ایک امریکی ایئرکرافٹ کیریئر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلامیمنی مسلح افواج کی امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ جھڑپ
تہران - IRNA - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یمنی فوج کی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ کئی گھنٹے تک جھڑپ ہوئی۔
-
عالم اسلامیافا پر انصار اللہ کا ڈرون حملہ / شمالی یمن میں دشمن کا ڈرون مار گرایا
تہران (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے یافا پر انصار اللہ کے ڈرون حملے اور شمالی یمن کے صوبہ صعدہ میں دشمن کے ڈرون کو مار گرانے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامیمن، بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے پر بھاری حملہ
صنعا/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ یمنی فوج اور امریکی بحری بیڑے کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے سیکرٹری جنرل: نیتن یاہو کے گھر تک حزب اللہ کے ڈرون کی رسائی مزاحمتی طاقت کا مظاہرہ ہے
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایک بیان میں تاکید کی کہ حزب اللہ طاقتور، مضبوط اور بے شمار صلاحیتوں کی حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ نتن یاہو کے گھر حزب اللہ کے ڈرون کی رسائی اسی طاقت کا اظہار تھا۔
-
عالم اسلامرفح پر صیہونی ڈرون حملہ / 2 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے رفح شہر پر صیہونی ڈرون حملے میں 2 فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامیمنی فورسز کا آپریشن، امریکی طیارہ بردار جہاز بھاگنے پر مجبور
تہران )ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ اس ملک کی مسلح افواج نے شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامیمنی فورسز اور امریکی جہاز کے درمیان 9 گھنٹے تک لگاتار جھڑپ
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ 9 گھنٹے تک لگاتار جھڑپ کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونیوں کے 2 انتہائی اہم اہداف پر یمن کا ڈرون حملہ
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دو الگ الگ کارروائیوں کے تحت مقبوضہ سرزمینوں میں واقع صیہونیوں کے انتہائی اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلامعبدالباری عطوان کا تجزیہ: لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے خبروں کی تازہ لہر کے اسباب
تہران - ارنا- عرب میڈیا کے تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے لبنان میں جنگ بندی کے بارے میں پھیلی خبروں کی تازہ لہر کا جائزہ لیتے ہوئے حزب اللہ کے اتوار کے روز کیے جانے والے حملوں کو سیاسی اور عسکری مساوات میں تبدیلی اور اسرائیلی وزیر اعظم کی سراسیمگی کا عنصر قرار دیا، جس کے نتیجے میں لبنان میں جنگ بندی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
دنیاتل ابیب میں ڈرون دھماکہ
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے جنوبی تل ابیب کے مقبوضہ علاقے میں ڈرون کے داخل ہونے اور دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے ہفتے کے روز 130 میزائلوں اور 5 ڈرونز سے حملہ کیا، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
تہران - ارنا- صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ہفتے کی صبح سے لے کر رات گئے تک حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کو 130 میزائلوں اور 5 ڈرونز سے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامحزب اللہ لبنان نے "فادی 6" میزائل کی رونمائی کردی
تہران/ ارنا- حزب اللہ نے "فادی 6" میزائل کی تصاویر اور اس کی صلاحیتوں کی ویڈیو جاری کردی۔
-
دنیایمن کی فوج نے امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا: پنٹاگون
تہران/ ارنا- امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ یمن کی فوج نے باب المندب میں امریکی بحری بیڑے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دنیانیتن یاہو ڈرون حملوں کے خوف سے اپنے دفتر کے تہہ خانے میں چھپنے پر مجبور!
تہران -IRNA- صیہونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی ہے کہ نیتن یاہو ڈرون حملوں کے خوف سے اپنے دفتر کے تہہ خانے میں ایک محفوظ کمرے میں کام کر رہے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج، ٹینک اور اڈے حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملوں کی زد میں
تہران (ارنا) غزہ پٹی اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں حزب اللہ نے 21 کارروائیوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی بستیوں کو نشانہ بنایا۔
-
تصویرشہید علی حیدری کے جسد خاکی کا وداع
شہید علی حیدری کی تدفین جمعرات کی شام (24 اکتوبر 2024) معراج شہداء میں کی گئی۔ شہید القدس ڈاکٹر علی حیدری لبنان میں زخمیوں اور بیماروں کو علاج اور طبی امداد فراہم کرنے گئے تھے۔ یکم نومبر کو وہ صیہونی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے۔
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین حزب اللہ کے بیلسٹک میزائل سے لرز اٹھا
تہران/ ارنا- صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں کو اپنے دورمار بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونیوں کے ایک انتہائی اہم مرکز پرعراق کی مزاحمتی تنظیموں کا ڈرون حملہ
تہران/ ارنا- عراق کی مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں واقع ایک انتہائی حساس مرکز کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
دنیاگولانی بریگیڈ پر حزب اللہ کا حملہ ایک المیہ تھا / ہمارے پاس ڈرون حملوں سے نمٹنے کا انتظام نہیں ہے، معاریو
تہران (ارنا) صہیونی اخبار معاریو نے مقبوضہ علاقے میں جنوبی حیفہ کےگولانی فوجی اڈے پر حزب اللہ کے ڈرون حملے کو ایک المیہ اور دردناک واقعہ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے پاس ڈرون حملوں سے نمٹنے کے لیے کوئی خصوصی انتظام نہیں ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ: گولانی بریگیڈ پر حملہ ہماری توانائیوں کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔
تہران (IRNA) حزب اللہ لبنان کے آپریشنز روم نے پیر کی صبح صیہونی حکومت کو متبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم دشمن کو خبردار کرتے ہیں کہ انہوں نے آج جو کچھ دیکھا ہے (گولانی بریگیڈ پر حملہ) ان حملوں کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ ہے جو آنے والے دنوں میں ہم کریں گے۔
-
عالم اسلامحیفا میں صیہونی فوج کے ایئرڈیفنس کمان پر حزب اللہ کا کامیاب ڈرون حملہ
تہران/ ارنا- حزب اللہ نے جمعے کے روز حیفا پر ایک اور کامیاب ڈرون حملہ کیا جس میں صیہونی حکومت کے فضائی دفاعی کمان کو متعدد ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
عالم اسلامیمنی فوج کی بحیرہ احمر اور بحر ہند میں میزائل اور ڈرون کارروائیاں
تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری افواج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دشمن کے 2 بحری جہازوں کو میزائل اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامحیفا پر حزب اللہ کے "ہدہد" کا سایہ
تہران/ ارنا- حزب اللہ نے بدھ کے روز اپنے ڈرون طیارے "ہدہد" کے ذریعے حیفا اور الکرمل کی لی گئی فوٹیج کو جاری کردیا ہے۔
-
عالم اسلامتل ابیب اور ایلات کی بندرگاہ پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے
تہران (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب اور ایلات کی بندرگاہ پر صیہونی فوجی اہداف پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
دنیاتل ابیب میں زور دار دھماکے / 15 لاکھ صہیونی پناہ گاہوں میں پناہ لینے پر مجبور
تہران (ارنا) صیہونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ تل ابیب میں رہنے والے 15 لاکھ صہیونی پناہ گاہوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔
-
عالم اسلامعراقی مزاحمتی گروپ کا "حیفا" میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ
بغداد(ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے شہر "حیفا" میں ایک اہم ہدف پر ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامسید الحوثی: یمن اور عراقی مزاحمت کے مشترکہ آپریشن کا اگلا مرحلہ اہم موڑ ثابت ہوگا!
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے آج ایک تقریر میں کہا کہ صیہونی دشمن پناہ گزینوں کی پناہ گاہوں اور ان علاقوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے جنہیں غزہ میں لوگوں کے بے گھر ہونے کے بعد محفوظ علاقے قرار دیا گیا ہے۔
-
دنیاتل ابیب پر ڈرون حملے کی نئی تفصیلات شائع، صہیونی میڈیا
تہران (ارنا) صیہونی ذرائع ابلاغ تل ابیب پر یمنی ڈرون حملے سے حیران ہیں اور یدیعوت آحارنوت نے اپنی ایک رپورٹ میں اس حملے کی مزید تفصیلات شائع کی ہیں۔
-
دنیاامریکی میڈیا کا اعتراف: تل ابیب پر حالیہ ڈرون حملہ مزاحمتی محور کی پیشرفت کا غماز ہے
تہران (ارنا) نیویارک ٹائمز نے جمعہ کی صبح تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کے ڈرون حملے کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں عسکری ماہرین کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ ڈرون حملہ فوجی اور میزائل ٹیکنالوجی کی تعمیر و استعمال میں مزاحمتی محور کی اہم پیشرفت کا غماز ہے۔