میزائل
-
سیاستایران کے خلاف یورپی پابندیوں کا کوئی قانونی، منطقی یا اخلاقی جواز نہیں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی جانب سے ایرانی شپنگ لائنز پر پابندی کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین کے اس اقدام کا کوئی قانونی، منطقی اور اخلاقی جواز نہیں ہے۔
-
دفاعسپاہ: آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 شہید تہرانی مقدم کی کوششوں کا نتیجہ ہیں
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 ، شیطانی اور بھیڑیا صفت صہیونی حکومت کی جارحیت اور جرائم کے خلاف ایران کا طاقتور اور تاریخی جواب ہے جو بیت المقدس کی آزادی کے راستے میں شہید تہرانی مقدم اور ان کے عظیم ساتھیوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ: دشمن 45 دن کی لڑائی میں ایک گاؤں پر بھی قبضہ نہیں کرسکا
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ کے میڈیا ترجمان محمد عفیف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ انکے میزائل ذخائر مکمل ہیں اور یہ میزائل حیفا اور تل ابیب میں اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں، کہا کہ 45 دن کی لڑائی کے بعد بھی صیہونی دشمن انکو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکا، حتی لبنان کے جنوب میں ایک گاؤں پر بھی قبضہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
-
سیاستآپریشن وعدہ صادق 2 کی کامیابی کا تناسب ٪90 سے زیادہ رہا / اگر کوئی ردعمل آیا تو ہم جواب دیں گے، ایرانی وزیر دفاع
تہران (ارنا) ایرانی وزیر دفاع اور مسلح افواج کےمشیر نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 2 کی کامیابی کی شرح ٪90 سے زیادہ تھی۔
-
عالم اسلاملبنان پر زمینی حملے کے بارے میں اسرائیل کا جھوٹ / موساد انٹیلی جنس بیس اور ہیڈ کوارٹر "فادی 4" میزائل حملوں کی زد میں
تہران (ارنا) حزب اللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ لبنان پر صیہونی حکومت کی زمینی جارحیت جھوٹ ہے، بتایا کہ انہوں نے صیہونی ملٹری انٹیلی جنس بیس 8200 اور صیہونی حکومت کی جاسوس تنظیم موساد کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دنیاتل ابیب میں زور دار دھماکے / 15 لاکھ صہیونی پناہ گاہوں میں پناہ لینے پر مجبور
تہران (ارنا) صیہونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ تل ابیب میں رہنے والے 15 لاکھ صہیونی پناہ گاہوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔
-
پاکستانپاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کے خلاف امریکی پابندیوں کو مخاصمانہ اور سیاسی قرار دیا
اسلام آباد - ارنا - پاکستان نے امریکہ کی جانب سے بعض چینی کمپنیوں اور شہریوں پر مبینہ طور پر اسلام آباد کے میزائل پروگرام سے متعلق اشیاء کی فراہمی کے الزام میں پابندیوں کے ردعمل میں اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کا یہ اقدام عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کے بارے میں اس کے دوہرے رویے کو ظاہر کرتا ہے، اور پاکستان اسے سیاسی مقاصد کے تحت کیا جانے والا مخاصمانہ اقدام سمجھتا ہے۔
-
ویڈیوکلپپاکستان کی فوج نے لمبی دوری کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
پاکستان کی فوج نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے دو ہزار کیلو میٹر کی دوری تک مار کرنے والے شاہین-2 بیسلسٹک میزائل کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ میزائل ایٹمی وار ہیڈ لے جا سکتا ہے۔
-
دفاعایران کی جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی میں کونسی سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہے؟
ماسکو( ارنا) خاتم الانبیاء (ص) کے مرکزی ہیڈ کوارٹر کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے بتایا کہ ہماری تمام تر دفاعی مصنوعات ہماری ڈرون اور میزائل کی طاقت کی طرح جدید ترین اور ترقی یافتہ ہیں۔
-
عالم اسلامیمن زیر زمین میزائل شہروں کی ڈیویلپمنٹ کے راستے پر / کیا مغربی ایشیا میں ایک نئی میزائل طاقت ابھر رہی ہے؟
تہران (ارنا) سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ یمنیوں نے نہ صرف پرانی سرنگوں کی مرمت کی ہے، انہیں اپ گریڈ، آپریشنل اور دوبارہ استعمال کے قابل بنایا ہے بلکہ نئی سرنگیں بھی بنانا شروع کر دی ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونیوں کے خلاف کارروائی کا دائرہ بحر ہند تک پھیلا رہے ہیں، یمن کی فوج کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب کے بعد بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب کے علاوہ بحر ہند میں بھی صیہونی حکومت اور ان کے حامیوں کے جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
دفاعایران کے "آرمان" اور "آذرخش" ایئرڈیفنس سسٹموں کی رونمائی پر مغربی میڈیا کا ردعمل کیا رہا؟
تہران/ ارنا- ہفتے کے روز ایران کی مسلح افواج نے "آرمان" اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم اور کم اونچائی پر پرواز کرنے والے طیاروں اور میزائلوں کو مارنے والے فضائی دفاعی سسٹم "آرمان" کی رونمائی کی جس پر مغربی میڈیا میں کافی بحث مباحثہ چل رہا ہے۔