1 اکتوبر، 2024، 3:16 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85614381
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی سائنسدان دنیا کے ٹاپ ٪ 2 سائنسدانوں میں شامل

بروجرد (ارنا) آیت اللہ بروجردی یونیورسٹی کے ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی کے نائب صدر نے بتایا کہ Elsevier کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2024 میں اس یونیورسٹی کے ریسرچر دنیا کے ٹاپ 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل ہوگئے ہیں۔

 رپورٹ کے مطابق، Scopus اور اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے تعاون سے تیار کی گئی لسٹ میں آیت اللہ بروجردی یونیورسٹی کے الیکٹریکل انجینئرنگ کے شعبہ کے ریسرچر ڈاکٹر بہرام راشدی آرٹیکلز، سائٹیشن اور H-index کی بنیاد پر دنیا کے ٪2 سائنسدانوں کی فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔

ڈاکٹر راشدی کی یہ اہم کامیابی الیکٹریکل انجینئرنگ کے میدان میں ایران کی اعلیٰ سائنسی تحقیق اور شاندار کامیابیوں کو ظاہر کرتی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .