بروجرد (ارنا) آیت اللہ بروجردی یونیورسٹی کے ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی کے نائب صدر نے بتایا کہ Elsevier کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2024 میں اس یونیورسٹی کے ریسرچر دنیا کے ٹاپ 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل ہوگئے ہیں۔
اسلام آباد (رنا) ایران اور پاکستان کے درمیان سائنسی اور ثقافتی ڈائلاگ فورم کی دوسری کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں ایران کے اعلی تعلیمی عہدیداروں کے وفد نے شرکت کی اور مقررین نے دونوں پڑوسیوں کے درمیان سائنسی تعاون، اعلیٰ تعلیم و تحقیق اور عوام کے درمیان رابطے مضبوط بنانے پر زور دیا۔