-
عالم اسلامغزہ میں تل الھوی اور الشجاعیہ محلوں میں صہیونی فوجیوں پر القسام بریگیڈ کا اچانک حملہ!
تہران (ارنا) شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے آج بروز منگل غزہ کے تل الھوی اور الشجاعیہ محلوں میں متعدد کارروائیوں میں کئی قابض فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔
-
عالم اسلامغزہ میں اسکول پر صیہونی حملہ / 25 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) صیہونی فوج نے جنوبی غزہ پٹی کے ایک اسکول پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 25 افراد شہید ہوئے ہیں۔
-
دفاعپاسداران انقلاب اسلامی فوج نے ایک دہشت گرد تنظیم کا قلعہ قمع کیا
ارمیہ - ارنا – پاسداران انقلاب اسلامی فوج کی حمزہ سید الشہداء چھاونی نے اعلان کیا ہے کہ شمال مغربی سرحدوں پر ایک دہشت گرد تنظيم کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
عالم اسلامطولکرم اور غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے ، غزہ میں مزید 44 فلسطینی شہید
تہران - ارنا – غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے جاری ہیں اور صیہونی فوج طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزيں کیمپ کو خاص طور پر نشانہ بنا رہی ہے جس کی وجہ سے شہیدوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستانشہید رئیسی کے دورہ میں ہونے والے معاہدوں کو ایران کی نئی حکومت کے ساتھ آگے بڑھائيں گے، پاکستانی وزیر خارجہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر خارجہ نے جیو اکنامک نقطہ نظر اور اقتصادی ڈپلومیسی پر ملک کی توجہ پر زور دیتے ہوئے کہا: ہم تہران میں نئی حکومت کے ساتھ آنجہانی ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر مشترکہ معاہدوں کو آگے بڑھائيں گے ۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے ہدہد کی ایک اور کامیابی+ویڈيو
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان نے منگل کو مقبوضہ علاقوں پر ہد ہد ڈرون کی دوبارہ پرواز کا اعلان کیا۔
-
عالم اسلاممزاحمتی جیالوں نے غاصب فوجیوں کے کئی ٹینک اور بلڈوزر تباہ کئے
تہران - ارنا - غزہ پٹی میں مزاحمتی تنظیموں نے منگل کو بھی صیہونی حکومت کے فوجی ساز و سامان اور فوجی گاڑیوں کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیاجنگ نیتن یاہو کے کنٹرول سے باہر ہے / معیشت بھی پائیدار نہیں، لایپڈ
تہران (ارنا) صیہونی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے اتحاد کے سربراہ یائیر لاپیڈ نے کہا کہ جنگ کا کنٹرول وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ہاتھ سے نکل گیا ہے، وہ ایک غیر ذمہ دار شخص ہیں اور ہمارے فوجیوں کو اس غیر ذمہ داری کی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
-
سیاستصیہونیت کو نسل پرست کے طور پر متعارف کرانے کے حوالے سے ایک مشترکہ بیان جاری کروانے کا ایران کا اقدام
تہران (ارنا) جنیوا میں ایران کے سفیر نے انسانی حقوق کونسل کے 56ویں اجلاس میں متعدد ممالک کی جانب سے ایک مشترکہ بیان دیا جسمیں فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کو صیہونیت کی نسل پرستی قرار دیا گیا ہے۔
-
دنیابین گویر میرے فون کا جواب نہیں دیتا / میں کنڈرگارٹن کا ڈائریکٹر نہیں ہوں: نیتن یاہو
تہران (ارنا) صیہونی خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں اور ایتامار بین گویر، نیتن یاہو کی فون کالز کا جواب نہیں دیتے، جبکہ اندرونی اختلافات کی وجہ سے بہت عرصے سے کابینہ کی کوئی میٹنگ بھی نہیں ہوئی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم اور نو منتخب ایرانی صدر کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت،
پاکستانامید ہے کہ ایران کی نئی حکومت شہید رئیسی کے ساتھ کیے گئے معاہدوں پر تعاون جاری رکھے گی، شہباز شریف
تہران (ارنا) پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مسعود پزشکیان کو ایران کے صدارتی انتخابات میں رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائی میں عوام کی بھرپور شرکت اور کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
-
عالم اسلامبرازیل کا فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر عمل درآمد
تہران (ارنا) برازیل کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے جنوبی امریکی ممالک کی یونین آف مرکوسور اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری کے بعد عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔
-
عالم اسلامشاہ اردن کی ایران کے نو منتخب صدر کو مبارکباد
تہران (ارنا) اردن کے شاہ عبداللہ نے مسعود پزشکیان کے نام ایک پیغام میں انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں تقریباً 20 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں: فلسطینی ہلال احمر
غزہ (ارنا ) فلسطین ہلال احمر سوسائٹی کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں تقریباً 20 لاکھ افراد کے مسلسل بے گھر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔