-
سیاستپزشکیاں: ایران یورپی ممالک سمیت سبھی ملکوں کے ساتھ گفتگو کے ذریعے مسائل حل کرنے اور روابط کی تقویت چاہتا ہے
تہران – ارنا – صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی مسئلے جیسے مسائل کو گفتگو کے ذریعے حل کرنا اور اپنے پڑوسیوں اور سبھی ملکوں منجملہ یورپی ممالک کے ساتھ روابط اور تعاون کی تقویت چاہتا ہے۔
-
پاکستانآپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر پاکستان کے وزیر اعظم کا پیغام
سلام آباد – ارنا – پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ اور غزہ پر صیہونی حملوں کے آغاز کی پہلی برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم اسرائیلی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے اور فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
پاکستانآپریشن طوفان الاقصی کی پہلی سالگرہ پر پاکستان میں پرجوش مظاہرے
اسلام آباد – ارنا – ہزاروں پاکستانیوں نے کرچی میں آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ اور غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز کی پہلی برسی پر مظاہرے کرکے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یک جہتی اور صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں بالخصوص امریکا کے جرائم کی مذمت کی
-
عالم اسلامیمن: الاقصی طوفان آپریشن ایک قانونی اقدام
تہران - ارنا - سید بدرالدین عبدالملک الحوثی نے الاقصی طوفان آپریشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ "الاقصی طوفان ایک قانونی اقدام اور فلسطینیوں کی جدوجہد کا قدرتی نتیجہ ہے۔"
-
سیاستعالمی برادری کو ’’نئے دور کے ہٹلر‘‘ یعنی ’’نیتن یاہو‘‘ سے سنجیدگی کے ساتھ اور موثر انداز میں نمٹنا چاہیے
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کے جاری رہنے اور لبنان و فلسطین میں عام شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کے لیے مناسب ہے کہ وہ نئے دور کے ہٹلر، یعنی نیتن یاہو، اور صیہونی حکومت کے مجرم رہنماؤں سے سنجیدگی اور مؤثر طریقے سے نمٹے۔"
-
ویڈیوکلپپاکستان کے شہر کوئٹہ میں غزہ سے اظہار یکجہتی کانفرنس
الاقصی طوفان آپریشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پاکستان کی قومی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام غزہ اور فلسطین کے ساتھ یکجہتی کانفرنس کا انعقاد صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیاسی و مذہبی شخصیات کی شرکت سے ہوا۔
-
دفاعرہبر انقلاب اسلامی ایران کی جانب سے سردار حاجی زادہ کو "نشان فتح" سے نوازا گیا
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر سردار امیر علی حاجی زادہ کو نشان فتح میڈل عطا کیا۔
-
تصویردیہات کی دلفریب زندگی
گاؤں یا دیہات انسان کی اولین تہذیبوں میں سے ہیں اور انسانی معاشروں کی تشکیل میں ان کا اہم کردار رہا ہے۔ دیہات قدیم فارسی لفظ ہے اور اس کا مطلب زمین ہے۔ شہری زندگی کے مقابلے دیہی زندگی کی سب سے اہم خصوصیات اور فوائد میں سے ایک وہ امن ہے جو صرف دیہات میں ہی پایا جا سکتا ہے۔ یہ نرمی قدرتی ماحول، کھلی جگہ اور فطرت سے قریبی تعلق کی وجہ سے ہوتی ہے اور لوگوں کی جسمانی اور ذہنی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ملک کی غذائی تحفظ میں گاؤں کا پیداواری کردار بہت اہم ہے۔ زرعی اور مویشیوں کی مصنوعات سے دیہات نہ صرف کمیونٹی کی غذائی ضروریات کو پورا کرتے ہیں، بلکہ ان مصنوعات کو دوسرے ممالک کو برآمد کر کے قومی معیشت میں بھی مدد کرتے ہیں۔ نیز، دیہات مختلف صنعتوں کے لیے خام مال فراہم کر تے ہیں جو ملک کی صنعتی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، دیہات زراعت، مویشی پالنے، دستکاری اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں روزگار کے مواقع پیدا کر کے بے روزگاری اور شہروں کی طرف ہجرت کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ ان عوامل نے دیہات کو ملک کی پائیدار اور متوازن ترقی کے اہم ستونوں میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
عالم اسلام11 دنوں میں 100 سے زائد لبنانی بچوں کی شہادت
تہران (ارنا) یونیسیف کے مطابق، صیہونی حکومت نے بین الاقوامی انتباہات کو نظر انداز کرتے ہوئے 11 دنوں میں 100 سے زائد لبنانی بچوں کو قتل کیا ہے۔
-
عالم اسلاملبنان سے مقبوضہ علاقوں پر 2 بیلسٹک میزائل داغے گئے
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے آج صبح لبنان سے شمالی اور مرکزی مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی جانب 2 بیلسٹک میزائل داغے جانے کی خبر دی ہے۔
-
معیشتیوریشین ممالک کے ساتھ ایران کی تجارت میں 2.5 گنا اضافہ
تہران (ارنا) ایران کی ٹریڈ ڈیولپمنٹ آرگنائیزیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے 4 سال پہلے یوریشیا کے ساتھ آزاد تجارت شروع کی تھی اور اس دوران یوریشین رکن ممالک کے ساتھ تجارت میں 2.5 گنا اضافہ ہوا ہے۔ .
-
دنیافلسطین اور لبنان کے حامی نے وائٹ ہاؤس کے سامنے خود کو آگ لگا لی
تہران (ارنا) غزہ پٹی اور لبنان پر صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین میں سے ایک شخص نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر ہونے والے مظاہرے میں خود کو آگ لگا لی۔
-
عالم اسلامشمشون بیس حزب اللہ کے دھماکہ خیز ڈرون سے تباہ
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے اتوار کی صبح شمشون بیس کو دھماکہ خیز ڈرون سے تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔