پاکستان خطے میں قیام امن کے لیے ایران کی کوششوں کو سراہتا ہے

تہران (ارنا) پاکستانی نائب صدر نے ایرانی وزیر خارجہ سے بات چیت کی اور خطے میں قیام امن کے لیے ایران کی کوششوں کو سراہا۔

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ  سید عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کے دوران خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے تہران کی پرامن کوششوں کو سراہا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .