26 اپریل 2025 بروز ہفتہ بندر عباس کے شہید رجائی پورٹ پر ہونے والے دلخراش دھماکے میں 70 افراد جاں بحق، 1000زخمی اور 22 لاپتہ ہیں۔ واقعے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریسکیو ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور تحقیقات اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ شہید رجائی پورٹ میں لگنے والی 80 فیصد سے زائد آگ پر فائرفائٹرز نے قابو پا لیا ہے۔ واقعے کی شدت کا تعین کرنے کے لیے بھی تحقیقات جاری ہیں۔
26 اپریل، 2025، 2:43 PM
آپ کا تبصرہ