ناصر کنعانی نے ایکس پر لکھا ہے: فلسطین کی آزادی کی تحریک امریکی یونیورسٹیوں سے اب یورپ کی یونیورسٹیوں اور سڑکوں تک پہنچ گئی ہے۔
انہوں نے لکھا: غزہ کی مظلوم خواتین اور بچوں کے خون، آنسوؤں اور آہ نے طوفان بپا کر دیا ہے، ضمیروں کو جھنجھوڑ کر بیدار کردیا اور غاصب صیہونیوں کی نیند اور زیادہ اڑا دی۔
کنعانی نے آخر میں لکھا: " فری فلسطین" اب ایک نعرہ اور عالمی مطالبہ ہے۔
آپ کا تبصرہ