اس کمپنی کے چیف ڈیزائنرمحمد معینی نے بتایا کہ اس مشین کے ذریعے جراحی کے بغیر اور 93 فیصد سے زیادہ امکان کے ساتھ بریسٹ کینسر کی تشخیص ممکن ہوگئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس مشین کے استعمال سے آلودہ ذرات کے پھیلنے کا خطرہ بھی باقی نہیں رہے گا۔
انہوں نے بتایا کہ غیرواضح ٹیومر کی تشخیص بھی، ایرانی ماہرین کے ہاتھوں تیار شدہ اس مشین کی دیگر خصوصیات میں شامل ہے جس کے ذریعے مختلف بیماریوں کی تشخیص بروقت دی جاسکے گی۔
محمد معینی نے بتایا کہ اس ایجاد کے سلسلے کی تحقیقات، دنیا کے معتبرترین سائنسی جریدوں میں بھی شایع ہوچکی ہیں۔
آپ کا تبصرہ