17 جولائی، 2023، 8:59 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85173020
T T
0 Persons

لیبلز

عمان کے وزیرخارجہ ایران پہنچ گئے

17 جولائی، 2023، 8:59 PM
News ID: 85173020
عمان کے وزیرخارجہ ایران پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کا باضابطہ استقبال کیا۔

تہران - ارنا - پیرکی شام ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی مطالعاتی مرکز میں عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی کا استقبال کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .