عمانی وزیر خارجہ
-
عالم اسلاممسقط مذاکرات کے بارے میں عمان کے وزیر خارجہ کا بیان
تہران/ ارنا- عمان کے وزیر خارجہ نے مسقط میں ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں اپنے سوشل میڈیا پیج پر ایک پیغام جاری کیا۔
-
سیاستصدر ایران: ایران خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کا خواہاں ہے/ تہران اور مسقط کے درمیان مضبوط روابط پر تاکید
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا کہ ایران خطے اور تمام اسلامی ممالک میں امن و سلامتی کے حصول کا خواہاں ہے اور اس حوالے سے تہران اور مسقط کے درمیان مظبوط روابط پر زور دیتا ہے۔
-
سیاستہم شام میں امن، استحکام اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے خواہاں ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
تہران- ارنا- ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم شام میں امن، استحکام اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے خواہاں ہیں۔یہ بات انہوں نے آج تہران میں اپنے عمانی ہم منصب بدر البوسعیدی کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
-
سیاستعمان کے وزیرخارجہ ایران پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا علاقائی باہمی تعاون کی اہمیت پر زور
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران علاقائی مسائل کے حل کے لئے باہمی تعاون کی اہمیت اور خطے کے ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا۔
-
سیاستویانا میں غیر تعمیری بیان جاری کرنے سے کام نہیں چلے گا: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے اجلاس میں غیر تعمیری بیان جاری کرنے سے کام نہیں چلے گا۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ؛
سیاستمعاہدے طے ہونے کا آخری مرحلہ امریکی کی حقیقت پسندی اور لچک پر منحصر ہے
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے طے ہونے کا آخری مرحلہ، امریکی فریق کی حقیقت پسندی اور لچک پر منحصر ہے۔
-
سیاستغیر ملکیوں سے خطے کا استحکام متاثر نہیں ہونا چاہیے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خطے کے استحکام کو غیر ملکیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔
-
سیاستامریکہ ویانا مذاکرات کو طول دینے کا ذمہ دار ہے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے بعض ایرانی افراد اور کمپنیوں کے خلاف عائد ہونے والی نئی پابندیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے لیے تیار ہے لیکن امریکا اپنے ضرورت سے زیادہ مطالبات کے ذریعے ویانا میں ہونے والے مذاکرات کو طول دے رہا ہے۔